Ashraf Sons Advertising Company

Ashraf Sons Advertising Company Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashraf Sons Advertising Company, Graphic designer, shaheenabad Gujranwala, Gujranwala.

𝐀𝐒𝐇𝐑𝐀𝐅 𝐒𝐎𝐍'𝐒
𝗔𝗱𝘃𝗲𝗿𝘁𝗶𝘀𝗶𝗻𝗴 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗮𝗻𝘆 create visual concepts, using computer software to communicate ideas that inspire and captivate consumers...
Deals In All kinds of Digital Printing

23 مارچ: وہ دن جب ہمارے بزرگوں نے ایک خواب کو حقیقت میں بدلا۔ آج ہم اسی خواب کی حفاظت کا عہد کرتے ہیں۔ 🇵🇰سبز ہلالی پرچم ...
23/03/2026

23 مارچ: وہ دن جب ہمارے بزرگوں نے ایک خواب کو حقیقت میں بدلا۔ آج ہم اسی خواب کی حفاظت کا عہد کرتے ہیں۔ 🇵🇰سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان، ہماری شان، اور ہماری جان ہے۔ 🇵🇰یومِ پاکستان مبارک!🇵🇰
゚viralシfypシ゚viralシalシ Shaheenabad gujranwala

*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه**تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم صَالِحَ الأعمَال*  *𝔼𝕀𝔻 𝕄𝕌𝔹𝔸ℝ𝔸𝕂*...
21/03/2026

*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه*
*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم صَالِحَ الأعمَال*
*𝔼𝕀𝔻 𝕄𝕌𝔹𝔸ℝ𝔸𝕂*
🫂 𝑬𝒊𝒅 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 𝒕𝒐 𝒚𝒐𝒖 & 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒇𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚.
𝑴𝒂𝒚 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒐𝒑𝒆𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒅𝒐𝒐𝒓𝒔 𝒐𝒇 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒑𝒓𝒐𝒔𝒑𝒆𝒓𝒊𝒕𝒚 𝒇𝒐𝒓 𝒚𝒐𝒖 𝒂𝒏𝒅 𝒂𝒄𝒄𝒆𝒑𝒕 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝑷𝒓𝒂𝒚𝒆𝒓𝒔. 𝑬𝒏𝒋𝒐𝒚 𝒂 𝒃𝒍𝒆𝒔𝒔 𝒕𝒊𝒎𝒆 𝒅𝒖𝒓𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒊𝒔 𝑬𝒊𝒅 ul Fitar & 𝑯𝒂𝒗𝒆 𝒂 𝒔𝒂𝒇𝒆 𝑶𝒏e.

سلام ہو تم پر اے ساقیِ کوثر، اے حیدرِ کرار!​آج 21 رمضان المبارک کا دن تاریخِ اسلام کا وہ المناک دن ہے جب محرابِ مسجدِ کو...
11/03/2026

سلام ہو تم پر اے ساقیِ کوثر، اے حیدرِ کرار!
​آج 21 رمضان المبارک کا دن تاریخِ اسلام کا وہ المناک دن ہے جب محرابِ مسجدِ کوفہ لہو لہو ہوئی اور علم و ہدایت کا ایک عظیم روشن مینار گل کر دیا گیا۔ آج امیر المؤمنین، خلیفہ راشد، سیدنا حضرت علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم کی شہادت کا دن ہے۔
​اسد اللہ الغالب: اللہ کا وہ شیر جس کی شجاعت و بہادری کے قصے رہتی دنیا تک زندہ رہیں گے۔ فاتحِ خیبر جن کے وار سے باطل کبھی نہ بچ سکا۔
​بابُ العلم: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے"۔ آپ حکمت، دانشمندی اور قضاوت (انصاف) میں بے مثال تھے۔
​نفسِ رسول: شبِ ہجرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بستر مبارک پر اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سونے والے فدائی۔
​دامادِ مصطفیٰ و شوہرِ فاطمہ: سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کے سرتاج اور جنت کے نوجوانوں کے سرداروں (حسن و حسین رضی اللہ عنہما) کے والدِ گرامی۔
​پیکرِ زہد و تقویٰ: خلیفہ وقت ہونے کے باوجود ٹوٹی ہوئی چٹائی پر بیٹھنے والے، جو کی روٹی کھانے والے اور عاجزی و انکساری کا ہمالہ۔
19 رمضان کی صبح بدبخت ابنِ ملجم نے حالتِ سجدہ میں آپ کے سر مبارک پر زہر آلود تلوار کا وار کیا، تو کائنات نے آپ کی زبانِ مبارک سے وہ تاریخی جملہ سنا جو آپ کی کامیابی کا سب سے بڑا اعلان تھا:
​"فُزْتُ وَرَبِّ الْکَعْبَة"
(ربِ کعبہ کی قسم، میں کامیاب ہو گیا!)
​آج حق کا وہ علمبردار، یتیموں کا سہارا، بیواؤں کا مددگار اور عدل و انصاف کا پیکرِ اتم ہم سے جدا ہو گیا۔ زمین و اسماں اس عظیم سانحے پر سوگوار ہیں۔
​اللہ پاک ہمیں اسوہِ علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
゚viralシfypシ゚viralシalシ

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون😭 اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور گیلانی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فر...
21/02/2026

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون😭
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
اور گیلانی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
゚viralシfypシ゚viralシalシ

عالم اسلام کو رمضان کریم مبارک 🌟💫
18/02/2026

عالم اسلام کو رمضان کریم مبارک 🌟💫

🤦پرائز شیلڈز چاہیے🏆؟ فکر چھوڑیں📢معیار، خوبصورتی اور اعتماد 👍— سب ایک جگہسکول ،کالج اور دیگر انعاماتی تقریبات  کے لیے نفی...
28/01/2026

🤦پرائز شیلڈز چاہیے🏆؟ فکر چھوڑیں📢
معیار، خوبصورتی اور اعتماد 👍— سب ایک جگہ
سکول ،کالج اور دیگر انعاماتی تقریبات
کے لیے نفیس اور پائیدار شیشہ اور ایکریلک میں شیلڈز ہم سے بنوائیں
آپ کی مرضی کے ڈیزائن مطابق بھی شیلڈز تیار کی جاتی ہیں

Contact Us: CEO Numan Ashraf Khokhar
🟩📞 0324-4200296 / 0317-4200296
Office # 🟩📞 0320-6433401
Visit page
https://www.facebook.com/share/165Tc4uuEP/

゚viralシfypシ゚viralシalシ

10/01/2026

مہنگے پینٹ اور سیجل شدہ دیواروں کے لئے اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ اور شاندار فلیکس وال پیپرز بنوانے اور لگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں ✨
خوبصورتی بھی... پائیداری بھی!

📞 0320-6433401 | 0324-4200296 | 0345-7097991

فری حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پرمیسج کریں گوجرانولہ سے دوسرے شہروں میں بذریعہ کوریئر حاصل کریں 📞0320-6433401, 0324-42002...
19/09/2025

فری حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پرمیسج کریں گوجرانولہ سے دوسرے شہروں میں بذریعہ کوریئر حاصل کریں
📞0320-6433401, 0324-4200296

Address

Shaheenabad Gujranwala
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf Sons Advertising Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share