Aims Associates

Aims Associates AIMS ASSOCIATES’ established with a vision of serving the Student/Visa Consultancy services Owners of many housing societies are our clients as well.

Ali International Marketing services (AIMS) - A real estate agent you can trust. AIMS is a multipurpose real estate organization serving you to the fullest. We can offer you our consultancy to invest at the right property at the right time. Besides, we’re also serving as a reliable source to do trading of property as well. Last but not the least, we also serve as a broker as well. In addition to t

hat, we also do the marketing of commercial & residential projects. Call us today at 0331 72 92 555. We go all-out to provide our Clients with Top Notch Support to make their Business Perfect.

https://newsinsight.agency/sultanate-of-oman-a-beacon-of-love-and-peace/
19/04/2025

https://newsinsight.agency/sultanate-of-oman-a-beacon-of-love-and-peace/

Yafoor Nama By: Muhammad Yousaf Mehar “In our foreign policy, we always prioritize peace, friendship, and harmony. We believe that dialogue is the key to resolving conflicts.” His Majesty Sultan Haitham bin Tariq Al Said (Speech to the Nation, 2021) When the global political landscape is clouded...

09/10/2024

سلطنت آف عمان میں بسنے والے تمام اوورسیز پاکستانیوں کو تیرہ اور چودہ اکتوبر 2024 کو سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی پاکستانی ایکسپو میں شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے
اس ایکسپو میں شرکت فرما کر پاکستانی مصنوعات کو پرموٹ کریں

13/07/2024

یا اللہ عزوجل ، یا محمد ﷺ ، یا علی علیہ السلام، یا فاطمہ سلام اللہ علیہا، یا حسن علیہ السلام، یا حسین علیہ السلام،
‏اللھم صل علی محمد و علی آل محمد
#یعفورنامہ

03/07/2024

جھگڑا صرف اس بات پر ھے کہ تیری مہنگائی مردہ باد اور میری مہنگائی زندہ باد
باقی غریب کی چمڑی اتارنے پر سب متفق ہیں

👈🏻رسالت و نبوت کا سلسلہ مکمل ہونے پر "عید میلاد النبی ﷺ " 👈روزے مکمل ہونے پر "عید الفطر" ہے👈حج مکمل ہونے پر" عید الضحیٰ"...
25/06/2024

👈🏻رسالت و نبوت کا سلسلہ مکمل ہونے پر "عید میلاد النبی ﷺ "
👈روزے مکمل ہونے پر "عید الفطر" ہے
👈حج مکمل ہونے پر" عید الضحیٰ" ہے
👈اور دین مکمل ہونے پر "عیدِ غدیر" ہے
❗غدیر خم پہ اِرشاد باری تعالیٰ ہوا کہ
" الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي" (سوره المائدہ ۳)
"آج ہم نے تمہارے دین کو کامل کر دیا اور تم پر اپنی نعمتوں کو تمام کردیا"
تمام عاشقانِ محمد و آلِ محمد ﷺ کو عید غدیر بہت بہت مبارک ہو۔
#یعفورنامہ

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ کا خطبہ تاریخ میں  خطبہ حجتہ الوداع کے نام سے مشہور ہوا۔ نبی آخرالزمان حضرت محمد صلی اللہ علی...
15/06/2024

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ کا خطبہ تاریخ میں خطبہ حجتہ الوداع کے نام سے مشہور ہوا۔ نبی آخرالزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بیان میں امت مسلمہ کو چند نصیحتیں کیں تھیں اور وہاں موجود لوگوں سے کہا تھا کہ آنے والی امتوں تک ان باتوں کو پہنچانا آپ لوگوں کی زمہ داری ہے آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو کم و بیش انہی الفاظ کے ساتھ دہرا لیں،

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت ، مال تمہارے لئے حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور حدیث اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور سنت سے محبت کرنے کی توفیق عطا کرے ، اور آخرت میں جنت الفردوس عطا فرمائے ( آمین)

Unlock your future with up to $5,000 in scholarships! Join us at the Educational Expo on April 27th at Avari Lahore and ...
19/04/2024

Unlock your future with up to $5,000 in scholarships!

Join us at the Educational Expo on April 27th at Avari Lahore and seize this opportunity to fuel your dreams.

Don't miss out on this chance to invest in your education!

𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐇𝐀
DHA Phase 5, Lahore
0318-4608472

𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝
DHA Phase 2, Islamabad
0312-4670583

𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧
Office No.3, 6th Floor, Crystal Mall. Bosan Road, Multan
0318-0473713

𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐚
Office 683-B, Jinnah Spaces, Satellite Town, Gujranwala
0323-2000245

𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐭
Glorious Mall, Gujrat
0331-7292555

 #عیدالفطر  #عیدمبارک
10/04/2024

#عیدالفطر
#عیدمبارک

ڈاکٹر حسین محی الدین القادری اور منہاج یونیورسٹی کی تمام مینجمنٹ کو اس شاندار کارکردگی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکب...
22/03/2024

ڈاکٹر حسین محی الدین القادری اور منہاج یونیورسٹی کی تمام مینجمنٹ کو اس شاندار کارکردگی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد

شہر نبی ﷺکے سامنے آہستہ بولیےدھیرے سے بات کیجیے آہستہ بولیےاُن کی گلی میں دیکھ کر رکھیے ذرا قدمخود کو بہت سنبھالیے آہ...
29/11/2023

شہر نبی ﷺکے سامنے آہستہ بولیے
دھیرے سے بات کیجیے آہستہ بولیے

اُن کی گلی میں دیکھ کر رکھیے ذرا قدم
خود کو بہت سنبھالیے آہستہ بولیے

ان سے کبھی نہ کیجیے اپنی صدا بلند
پیشِ نبی ﷺجو آیئے آہستہ بولیے

شہرِ نبی ﷺہے شہرِ ادب کان دھر کے دیکھ
کہتے ہیں اس کے راستے آہستہ بولیے

ہر اک سے کیجیے گا یہاں مسکرا کے بات
جس سے بھی بات کیجیے آہستہ بولیے

آداب یہ ہی بزمِ شہِ دو جہاں کے ہیں
سر کو جھکا کے آئیے آہستہ بولیے

امجدؔ وہ جان لیتے ہیں سائل کے دل کی بات
پھر بھی جو دل مچل اُٹھے آہستہ بولیے

🚀 عمان میں اپنا کاروبار شروع کریں ! 🇴🇲🌟 مکمل غیر ملکی ملکیت کے ساتھ آسانی سے اپنا مثالی کاروبار شروع کریں۔🏢 عمانی اسپانس...
19/11/2023

🚀 عمان میں اپنا کاروبار شروع کریں ! 🇴🇲

🌟 مکمل غیر ملکی ملکیت کے ساتھ آسانی سے اپنا مثالی کاروبار شروع کریں۔

🏢 عمانی اسپانسر کی ضرورت نہیں ! اپنے کاروبار کے مکمل اختیار اور ملکیت حاصل کریں۔

🚀 Take Charge of Your Business in Oman! 🇴🇲

🌟 Launch your ideal enterprise effortlessly with complete foreign ownership.

🏢 Bid farewell to the requirement for an Omani sponsor! Embrace total authority and ownership of your entrepreneurial journey.

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923317292555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aims Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share