Wasi Trader Agri-CULTIURE

Wasi Trader Agri-CULTIURE for formers needs every thing seeds,fertilizers,and etc

گھر میں موجود چھپکلی مکڑی مچھر اور دیگر حشرات کو مارنے کے لیے ادویات وصی ٹریڈ بولے چوک گجرات میں دستیاب ہیں
30/10/2024

گھر میں موجود چھپکلی مکڑی مچھر اور دیگر حشرات کو مارنے کے لیے ادویات وصی ٹریڈ بولے چوک گجرات میں دستیاب ہیں

کسانوں کی چیخ و پکار اور احتجاج بے سود,  حکومت نے گندم خریدنے سے انکار کر دیا۔WASI TRADERSBOLY CHWOK GUJRAT
11/05/2024

کسانوں کی چیخ و پکار اور احتجاج بے سود,
حکومت نے گندم خریدنے سے انکار کر دیا۔
WASI TRADERS
BOLY CHWOK GUJRAT

1 ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت 3من اناج ہے جسکی مالیت تقریباً  12000ہے۔اگر ایک خاندان کے 5افراد ہوں تو 20دنوں میں آرام کے سا...
13/04/2024

1 ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت 3من اناج ہے جسکی مالیت تقریباً 12000ہے۔
اگر ایک خاندان کے 5افراد ہوں تو 20دنوں میں آرام کے ساتھ 12ایکڑ گندم کی کٹائی کر سکتے ہیں۔ جس کے حساب سے وہ 36من گندم بغیر کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے اکٹھی کر سکتے ہیں۔جو ان کے سال بھر کے آٹے کے لیےکافی ہوگی۔
سرکاری آٹے کے ٹرکوں کا پیچھا کم کر دیں اور محنت کریں🙏.

04/04/2024
ماشاءاللہ ورائٹی فخرے بکھر                                                      Mashallah variety pride of scatter
04/04/2024

ماشاءاللہ ورائٹی فخرے بکھر Mashallah variety pride of scatter

دیسی مہینےان کا تعارف اور وجہ تسمیہبرِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین ...
04/04/2024

دیسی مہینے
ان کا تعارف اور وجہ تسمیہ
برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا آغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔

بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ہوا۔ اس شمسی تقویم میں سال "چیت” کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔

تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینہ وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔

1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)

1: 14 جنوری۔۔۔ یکم ماگھ
2: 13 فروری۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔ یکم چیت
4: 14 اپریل۔۔۔ یکم بیساکھ
5: 14 مئی۔۔۔ یکم جیٹھ
6: 15 جون۔۔۔ یکم ہاڑ
7: 17 جولائی۔۔۔ یکم ساون
8: 16 اگست۔۔۔ یکم بھادروں
9 : 16 ستمبر۔۔۔ یکم اسوج
10: 17 اکتوبر۔۔۔ یکم کاتک
11: 16 نومبر۔۔۔ یکم مگھر
12: 16 دسمبر۔۔۔ یکم پوہ

بکرمی کیلنڈر (پنجابی دیسی کیلنڈر) میں ایک دن کے آٹھ پہر ہوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ہوتا ہے.
ان پہروں کے نام یہ ہیں۔۔۔
1۔ دھمی/نور پیر دا ویلا:
صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت

2۔ دوپہر/چھاہ ویلا:
صبح کے 9 بچے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت

3۔ پیشی ویلا: دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت

4۔ دیگر/ڈیگر ویلا:
سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت

5۔ نماشاں/شاماں ویلا:
شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت

6۔ کفتاں ویلا:
رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت

7۔ ادھ رات ویلا:
رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت

8۔ سرگی/اسور ویلا:
صبح کے 3 بجے سے صبح 6 بجے تک کا وقت

لفظ "ویلا” وقت کے معنوں میں برصغیر کی کئی زبانوں میں بولا جاتا ہے۔ گجر ۔راجپوت۔ جاٹ ۔اور اراٸیں لوگوں کے ہاں خاص کر یہی زبان بولی جاتی تھی۔Desi months
Their introduction and reason Tasmia
Subcontinent Pakistan and India are honored that the Desi calendar of this region is one of the few oldest calendars in the world. This ancient calendar began in Christ 100 years ago. The actual name of this calendar is the Bakrami calendar, while the Punjabi calendar, Desi calendar, and Also known by the names of the calendar.

The Bakrami calendar started in 100 BC during the era of Raja Bikram Ajit, a king of India at that time. This Bakrami year became famous as Raja Bikram. In this solar calendar, the year begins with the month of "Cheet".

The nine months of this calendar of three hundred and fifty (365) days are thirty (30) thirty days, and the one month Vasakh is thirty-one (31) days, and the two months Jeth and Har are thirty-two (32) days.

1- Cheetah/Cheetah (spring season)
2- Besakh/Vesakh/Vaseok (Hot, cold, burnt)
3- Jeth (hot and low walking month)
4- Haar/Asarh/Oar (hot humid, start of monsoon)
5- Sawan/Saun/Wasa (Clocked, Hot, Full Monsoon)
6. Braves/braves/braves (moderate, light monsoon rains)
7- Aso/Asuj/Asi (Moderate)
8- Cuttack / Dog / Katay (mild cold)
9. Maghar/Mangar (cold)
10. Pooh (severe cold)
11- Magh/Manah/Kunzla (Severe Cold, Fog)
12- Pagan/Pagan/Arbasha (low cold, cold dry winds, arrival of spring)

1:14 January... 1st of May.
2:13 February... 1st Pagan.
3:14 March... First Cheat.
4:14 April... First Besakh.
5:14 May... 1st Jet.
6:15 june... 1st haar
7:17 July... First monsoon
8:16 August... First Bhadran
9 : 16 September... 1st Asoj
10:17 october.. 1st cuttack
11:16 November... First Maghar.
12:16 December.. 1st poh

In Bakrami calendar (Punjabi Desi calendar) there are eight hours of a day, one hour is three hours according to modern clock.
These are the names of these times....
1. Dhami/Noor Monday's wella:
Time from 6 am to 9 am

2. Afternoon / Tea Villa:
Time lapse from 9am baby to 12pm

3. Presentation time: 12 noon to 3 pm

4. Others/Digger wella:
Timing from 3 pm to 6 pm

5. Exhibitions / Evening Villa:
Timing from 6 pm to 9 pm

6. Kaftan wella :
Timing 9 pm to 12 am

7 - midnight wella :
Timing from 12 pm to 3 am

8. Sargi/Asore Villa:
Time 3 am to 6 am

The word "Vela" is spoken in many languages of the subordinate in the sense of time. Gujjar, Rajput, Jat, and A***n people, especially this language was spoken.

میانوالی کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی کے ساتھ طوفانی بارشیں گندم کی تیار فصلیں تباہ کسان شدید پریشان سال بھر کی محنت پ...
30/03/2024

میانوالی کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی کے ساتھ طوفانی بارشیں گندم کی تیار فصلیں تباہ کسان شدید پریشان سال بھر کی محنت پر پانی پھر گیا میانوالی کے علاقوں
موسی خیل ، بن حافط جی ، چکڑالہ،پپلاں ، کندیاں، نمل ،ابا خیل میں شدید ژالہ باری کی وجہ سے گندم کی فصلیں تباہ

WOW what a machine 😍 AMAZONE & NEXAT join forces to maximise spreading output and improve soil health with CTF 🌱 2x ZG-T...
30/03/2024

WOW what a machine 😍 AMAZONE & NEXAT join forces to maximise spreading output and improve soil health with CTF 🌱 2x ZG-TS on board combined to spread through one TS spreading unit 🟠🟢 But would it work in Ireland ? 🇮🇪

WASI TRADERSBOLY CHWOK GUJRAT #03483665791 #
28/03/2024

WASI TRADERS
BOLY CHWOK GUJRAT #03483665791 #



















Amazone ZA-V 3200 set up spreading on the North Coast 🟢🟠 He who weighs - Wins !
28/03/2024

Amazone ZA-V 3200 set up spreading on the North Coast 🟢🟠 He who weighs - Wins !

27/01/2024

Address

WASI TRADERS BOLEY CHOKE GUJRAT
Gujrat
786

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:01
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Telephone

+923456870576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasi Trader Agri-CULTIURE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share