12/03/2024
*السّلام وعلیکم*
*جنابِ محترم* 🥰 ✨
"میری طرف سے آپ کو رمضان کریم کا چاند مبارک ہو *اللّٰہ* اس رمضان المبارک کے صدقے آپ کو سارے روزے رکھنے کی ہمت/توفیق عطا فرمائے۔اور آپ کی تمام عبادات کو قبول فرمائے ۔
گذارش ہے مجھے بھی دُعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ 🥰🫶🏻✨🤍
** ✨