حِکمت یونانی دواخانہ

حِکمت یونانی دواخانہ شفاء صرف اللّٰہ دیتا ہے۔

24/04/2026

ابھی دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

01/02/2026

ازدواجی زندگی کے لیے بہترین نسخہ۔
صرف ایک بار ہی آزمائیں۔جگر اور مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے۔ڈلیوری پورے پاکستان میں فری ہوگی۔

17/12/2025

حکمت کا بہترین نسخہ
اگر اپ بھی دو نمبر حکیموں سے لٹ چکے ہیں تو پریشان نا ہوں ہم اپ کو بہترین نسخہ بنا کر بھیجیں گے۔

02/12/2025

ازدواجی زندگی کے لیے بہترین نسخہ۔
صرف ایک بار ہی آزمائیں۔جگر اور مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے۔ڈلیوری پورے پاکستان میں فری ہوگی۔
0312 7461012

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم           ھو الشافیمعجون شاہی کورساسقدر مقوی باہ ھے کہ اکثر پہلی خوراک ھی اثر دکھاتی ھے۔بوڑھوں...
01/12/2024

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
ھو الشافی

معجون شاہی کورس

اسقدر مقوی باہ ھے کہ اکثر پہلی خوراک ھی اثر دکھاتی ھے۔بوڑھوں اور ناتواں لوگوں کو از بس مفید ھے۔جسم کو فربہ کرتا ھے۔من کو بڑھاتا ھے۔گردوں کو طاقت دیتا ھے۔مقوی باہ بھی ھے۔
ھوالشافی
خولنجان۔
شقاقل۔
بہمن سرخ۔
بہمن سپید۔
تودری سرخ۔
تودری سپید۔
تخم اوٹنگن۔
حب القلقل۔
حب الزلم۔
حبة الخضرا
ھر ایک
دو دو تولہ۔
زنجبیل۔
دار چینی۔
ناگر موتھ۔
بالچھڑ۔
لونگ۔
کباب چینی۔
قرفہ۔
تخم گاجر۔
تخم مولی۔
تخم پیاز۔
تخم شلغم۔
تخم ھلیون۔
تخم اسپست۔
اندر جو شیریں۔
درونج عقربی۔
ھر ایک
سوا سوا تولہ۔
اجواٸن خراسانی۔
بوزیدان۔
نعناع خشک۔
ھر ایک
ایک ایک تولہ۔
مغز جاٸفل۔
جلوتری۔
چھڑیلہ۔
پیپل۔
ریگ ماھی۔
ماھی توبیاں۔
ھر ایک
نو نو ماشہ۔
کنجشک نر زبح کردہ۔
خصیہ بز نر۔
ھر ایک
پانچ پانچ عدد۔
چھوھارے
پانچ تولہ۔
خشک ادویہ کو جو کوب کر کے رات بھر آٹھ سیر پانی میں بھگوٸیے۔
صبح کنجشک نر اور خصیوں کا قیمہ کر کے داخل کریں۔
اور بزریعہ قرع انبیق
پانچ سیر عرق کشید کریں۔
رات کو پھر مزکورہ بالا ادویہ اسی وزن سے لے کر اس عرق میں بھگوٸیں۔
صبح کنجشک اور خصیتین کا قیمہ کر کے داخل کریں۔ اور تین سیر عرق کشید کر لیں۔
تیسری مرتبہ پھر اسی وزن سے ادویہ لے کر رات بھر بھگوٸیں۔صبح کنجشک او خصیتین کا قیمہ شامل کر کے بدستور سوا سیر عرق کشید کر لیں۔
اس عرق میں تین سیر شہد ملا کر قوام کریں۔
اور مندرجہ زیل ادویہ کا سفوف شامل کر کے معجون بناٶ۔
ثعلب مصری۔
مغز سر کنجشک نر۔
ھر ایک
پانچ پانچ تولہ۔
مغز بادام شیریں
مغز پستہ۔
مغز چلغوزہ۔
مغز فندق۔
آرد سنگھاڑا۔
مغز تخم خربوزہ۔
مغز حب الزلم۔
مغز حبة الخضرا۔
مغز حب القلقل۔
کنجد مقشر۔
تخم خشخاش سفید۔
مغز پنبہ دانہ۔
ھر ایک تین تین تولہ۔
تخم شلغم۔
تخم مولی۔
تخم گاجر۔
تخم پیاز۔
تخم گندنا۔
تخم اسپست۔
تخم ھلیون۔
تخم اوٹنگن۔
شقاقل۔
بہمن سرخ و سفید۔
موصلی سیاہ و سفید۔
ھر ایک
ڈیڑھ ڈیڑھ تولہ۔
ریگ ماھی۔
ماھی روبیاں۔
خولنجان۔
دار چینی۔
کباب چینی۔
قرفہ۔
ھر ایک
سوا سوا تولہ۔
سونٹھ۔
بالچھڑ۔
ناگر موتھ۔
لونگ۔
پیپل۔
مغز جاٸفل۔
جلوتری۔
سورنجان شیریں۔
بوزیدان۔
نعناع خشک۔
اندر جو شیریں۔
مایہ شتر اعرابی۔
درونج عقربی۔
زرنباد۔
ھر ایک
سوا سوا تولہ۔
عود خام۔
مصطگی۔
نار مشک۔
تخم فرنجمشک۔
زعفران۔
ھر ایک نو نو ماشہ۔
عنبر چھہ ماشہ۔
کستوری ٣ ماشہ۔
ورق طلا یکصد۔
ورق نقرہ دو صد۔
معجون بناٸیں
خوراک
سات ماشہ صبحگاہ۔
بشرط استطاعت اس میں
کشتہ طلا۔
کشتہ نقرہ۔
کہربا۔
مرجان۔
عقیق۔
مروارید
ھر ایک
ایک ایک تولہ
ملا لیں تو عمدہ شۓ بن جاتی ھے۔
یا یہی ورق طلا اور
ورق نقرہ
کو اسی عرق میں کھرل کریں۔
جب پانچ تولہ عرق جزب ھو جاۓ تو
غلولہ بنا کر دو چھوٹی گلی پیالیوں میں رکھ کر لب گلحکمت کر کے
دو سیر اوپلوں کی آگ دیں۔
ٹھنڈا ھونے پر نکال کر پھر ایک چھٹانک عرق میں کھرل کر کے بدستور آگ دیں۔
سات آنچ میں مکلس ھو جاوے گا۔
شامل کر لیں۔

دل نکال کر پیش کر دیا ھے
مکمل تیار شدہ دستیاب ہے

والسلام

Address

Near HBL Bank, Railway Road
Gujrat
50750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حِکمت یونانی دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share