27/03/2026
اسلام علیکم
اپنی پروفائل کو ایسا بنائیں کہ کلائنٹ آپ کو ریچ آؤٹ کرے
آپ کی فیس بک پروفائل آپ کی دکان کی طرح ہے۔
اگر آپ کی پروفائل خالی پڑی ہو اور اس پر نہ تو کوئی بینر ہو نہ ہی اس کی کوئی پہچان تو کوئی بھی شخص نہیں جان سکے گا کہ آپ کیا کر رہے ہیں۔
یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے ایک دکان جس پر نہ کوئی نام ہو اور نہ کوئی نشان کوئی بھی گزرنے والا اس دکان میں داخل نہیں ہوگا کو یہ سمجھ ہی نہیں پائے گا کہ اپ بیچ کیا رہے ہیں یا جو وہ لینا چاہتا ہے وہ اپ کے پاس ہے بھی یا نہیں۔
لیکن اگر آپ کی پروفائل مکمل آپٹیمائزہو جیسے ایک دکان جس پر واضح طور پر اس کا نام اور بینر لگا ہو تو گاہکوں کو فوراً پتہ چل جائے گا کہ آپ کیا بیچ رہے ہیں اور وہ آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس طرح سے آپ کی فیس بک پروفائل آپ کے کاروبار کا چہرہ بن جاتی ہے اور لوگوں کو آپ تک پہنچنے میں آسانی ہوتی ہے۔
اگر آپ کو اپنی پروفائل آپٹیمائز کروانی ہے اور پرسنل برینڈنگ کی طرف پہلا قدم اٹھانا ہے تو پروفائل اوپٹمائزیشن ہی آپ کا پہلا ذریعہ ہے۔
ابھی رابطہ کریں اور اپنی پروفائل پروفیشنل بنوائیں
Dm me with Details.