Durion paints

Durion paints 🎨 Durian Paints | خواب تمھارے ، رنگ ہمارے
🖌️ 20+ years of trusted expertise
🏆 ISO 9001 Certified company

14/08/2026

🇵🇰 آزادی کا جشن، وطن سے محبت کے نام!
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ 💚
14 اگست مبارک! 🇵🇰✨

26/06/2026
Eid Mubarak 🫀
27/05/2026

Eid Mubarak 🫀

06/04/2026

21/03/2026

✨ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید بہت بہت مبارک ہو!

20/03/2026

"چاند رات 🌕✨ چمکتی رہے گی دل کی بات 🌙💫 "
paints

07/03/2026

السلام علیکم

ڈیورین پینٹ انڈسٹری کی جانب سے تمام معزز کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، ایران، اسرائیل اور امریکہ کے معاملات، اور عالمی مارکیٹ میں امپورٹ اور سپلائی چین کی مشکلات کی وجہ سے پینٹ کے خام مال (Raw Material) کی قیمتیں روزانہ بڑھ رہی ہیں۔ ہم روزانہ نئے ریٹس پر خام مال اٹھا رہے ہیں، لیکن اپنے معزز کسٹمرز کو ریلیف دیتے ہوئے عید سے پہلے کے آرڈرز کے لیے مال پرانے ریٹس پر دستیاب ہوگا، جو 17/03/2026 تک قابل استعمال ہے۔

عید کے بعد جو نئے ریٹس لاگو ہوں گے، ان کی مکمل اطلاع آپ کو عید کے بعد فراہم کی جائے گی۔ جو فوراً قابل عمل ہو گی لہٰذا جو کسٹمر عید سے پہلے پرانے ریٹس کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، وہ اپنے آرڈرز فوراً کنفرم کریں۔

نوٹ: جتنی سیل ہوگی اتنی ہی ریکوری / پیمنٹ لازمی ہوگی تاکہ سپلائی ممکن ہو۔

ہم امید کرتے ہیں کہ موجودہ حالات میں آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے اور بروقت آرڈر کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں گے۔

شکریہ
ڈیورین پینٹس انڈسٹری (پاکستان)

27/02/2026

Address

Shah Janger Rood
Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Durion paints posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share