Dream Property Gujrat

Dream Property Gujrat Helping you buy, sell and invest in the best residential and commercial properties across the Gujrat.

17/06/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

15/06/2026

Build your future with us ✨️💫🌟🏤

**ڈریم ورلڈ بلڈرز اینڈ مارکیٹنگ* * ✨️🏘* *گوندل کوٹ، مرڑیاں شریف اور وڑائچ ٹاؤن* * میں آپ کے خوابوں کے گھر اور بہترین سرم...
07/06/2026

**ڈریم ورلڈ بلڈرز اینڈ مارکیٹنگ* * ✨️
🏘* *گوندل کوٹ، مرڑیاں شریف اور وڑائچ ٹاؤن* * میں آپ کے خوابوں کے گھر اور بہترین سرمایہ کاری کے مواقع!
اگر آپ ایک پرسکون ماحول، بہترین لوکیشن اور مستقبل میں بڑھتی ہوئی ویلیو کے حامل پلاٹس کی تلاش میں ہیں تو ڈریم ورلڈ بلڈرز اینڈ مارکیٹنگ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
📍 پرائم لوکیشنز
📍 آسان رسائی اور جدید سہولیات
📍رہائشی اور سرمایہ کاری دونوں کے لیے موزوں
📍محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری
✅️ گوندل کوٹ کی پرسکون فضا
✅️ مرڑیاں شریف کی بہترین لوکیشن
✅️ وڑائچ ٹاؤن کی جدید رہائشی سہولیات
💫 آج کی سرمایہ کاری, کل کا روشن مستقبل!
اپنے خاندان کے لیے مثالی گھر یا منافع بخش سرمایہ کاری کا موقع حاصل کریں۔ محدود پلاٹس دستیاب ہیں، اس لیے آج ہی اپنی بکنگ یقینی بنائیں۔
🌟**ڈریم ورلڈ بلڈرز اینڈ مارکیٹنگ-
اعتماد، معیاری اور کامیابی کا نام۔**
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03444454418
0311655841

*✨ڈریم ورلڈ کمرشل پروجیکٹ✨* کاروبار اور سرمایہ کاری کا بہترین مرکزمین جی ٹی روڈ پر بالمقابل گجرات گرِل ریسٹورینٹ, نزد سا...
03/06/2026

*✨ڈریم ورلڈ کمرشل پروجیکٹ✨*
کاروبار اور سرمایہ کاری کا بہترین مرکز
مین جی ٹی روڈ پر بالمقابل گجرات گرِل ریسٹورینٹ, نزد سائیں راجہ پھانک میں واقع کمرشل ہب آپ کے روشن مستقبل کی ضمانت بننے جا رہا ہے
📍صرف ایک سے دو منٹ کے فاصلے پر
Imtiaz Mall, Gujrat Chamber of Commerce & Industry,
ڈاکٹر ساسی برگر، فروٹ منڈی، سروس موڑ، نور گارڈن اور
Passport Office Gujrat
💥محدود کمرشل پلاٹس دستیاب ہیں
■ 1 مرلہ
■ 1.5 مرلہ
■ 2 مرلہ
صرف 30% ایڈوانس پر بکنگ کریں اور فوری تعمیرات کا آغاز کریں۔
اپنی مرضی کا نقشہ، اپنی پسند کی تعمیر
✅️ مکمل ڈویلپ کمرشل پلاٹس
✅️ انتہائی مناسب قیمتیں
✅️25 لاکھ سے 75 لاکھ روپے تک
✨ بہترین منافع بخش
کاروبار کے لیے سنہری موقع
اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں اور سرمایہ کاری کا شاندار منافع پائیں
یہاں مستقبل میں بنیں گے:
ریسٹورینٹ
فاسٹ فوڈ پوائنٹس
آفسز
شورومز
کلینکس
اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌟 مین لوکیشن، بہترین رسائی اور روشن کاروباری مستقبل _ کامیابی آپ کی منتظر ہے!

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں۔
0313- 6870418
0311-6556841

02/06/2026
کمرشل ہب ـــ کاروبار اور سرمایہ کاری کا بہترین مرکز✨مین جی ٹی روڈ پر، بالمقابل گجرات گرِل ریسٹورینٹ، نزد سائیں راجہ پھاٹ...
22/05/2026

کمرشل ہب ـــ کاروبار اور سرمایہ کاری کا بہترین مرکز✨
مین جی ٹی روڈ پر، بالمقابل گجرات گرِل ریسٹورینٹ، نزد سائیں راجہ پھاٹک میں واقع کمرشل ہب آپ کے روشن مستقبل کی ضمانت بنتے جا رہا ہے ۔

📍 صرف ایک سے دو منٹ کے فاصلے پر:
امتیاز مال، گجرات چیمبر، ڈاکٹر سازی برگر، فروٹ منڈی، سروس موڑ ، نور گارڈن اور پاسپورٹ آفس

💥 محدود کمرشل پلاٹس دستیاب:
◼️ 1 مرلہ
◼️ 1.5 مرلہ
◼️ 2 مرلہ
◼️ 2.5 مرلہ

صرف 30٪ ایڈوانس پر بکنگ کریں اور فوری تعمیرات کا آغاز کریں، باقی رقم دو سالہ آسان اقساط میں ادا کریں۔

اپنی مرضی کا نقشہ، اپنی پسند کی تعمیر
✅ مکمل ڈویلپ کمرشل پلاٹس
✅ انتہائی مناسب قیمتیں
✅ 25 لاکھ سے 75 لاکھ روپے تک

آج کی سرمایہ کاری، کل کا شاندار منافع!
یہاں مستقبل میں بنیں گے:
ریسٹورینٹ
فاسٹ فوڈ پوائنٹس
آفسز
اور بہت کچھ....

خاص بات:
تمام پلاٹس 272 اسکوائر فٹ کے حساب سے ہوں گے، گلیاں شامل نہیں ہوں گی، جبکہ فرسٹ فلور پر بہترین رہائشی اپارٹمنٹس تعمیر ہونے کی بھرپور گنجائش موجود ہے ۔

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں
0313-6870418
0311-6556841

21/05/2026

کمرشل ہب

Address

Shaheen Chowk Gujrat
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Property Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share