Fine Marketing Inc

Fine Marketing Inc Fine Marketing. is the premiere real estate agency In Gwadar (91200) Baluchistan, Pakistan. "
Engr.

Financial Expert, Financial Markets Forex Crypto Analysis, Reviews and forecast expert opinions, Forex market trends, crypto trading present and future, financial liberty, ease of doing trading, start Forex or Crypto Trading now, we give you trade Signals For over 12 years we have been proud to represent the best area has to offer our valued clients, in doing so, helping countless families to find

the Plots, flats, un-furnished OR furnished homes and apartments as well as luxurious dream homes. We have an outstanding team of full time professional sales associates. Fine Marketing, our offered services are selling, buying, Land and project Development, Construction & Renovation services that include:-
Multiple Listing Service, Full Broker Services. Buyer representation and/or Seller representation,
We buy Files, Plots, Residential, Commercial, Industrial properties and farmhouses on flexible payment terms.
“At Fine Marketing, we believes in combining personal services with cutting edge technology to provide you with the best assistance in buying, selling, Renovation, Construction & Development. Our staff of market savvy professionals will work hard to meet all your needs. Zaheer Miyan,
Call us now:
+92 322 49 88 888,
+92 333 44 22 136,
+1(234) 88 80 444

WhatsApp: +92 322 49 88 888,
Email us: [email protected]

کوئٹہ/ گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے Mujeeb Qambarani  نے کہا ہیکہ اسپشل اکنامک ڈسٹرکٹ گوادر سمارٹ پورٹ سٹ...
03/06/2023

کوئٹہ/ گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک)
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے Mujeeb Qambarani نے کہا ہیکہ اسپشل اکنامک ڈسٹرکٹ گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹرپلان کے حدود پر مشتمل ہے۔ جس کے قیام سے یہاں ہرطرح کی ٹیکس چھوٹ ہوگی۔ انہوں نے کہا ہیکہ ادارہ ترقیات گوادر کی سفارش پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کی سمری پر گوادر کو سپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ کا درجہ دینے کی منظوری دیدی ہے اور مزید وفاقی حکومت سے گوادر کو ٹیکس فری قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے جو کہ قوی امید ہے کہ آئندہ بجٹ میں شامل کرکے منظوری لی جائیگی۔ یہ بات انہوں نے منگل کے روز سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی وزیراعلیٰ بلوچستان کی منظوری کے بعد گوادر کو صوبائی تمام ٹیکسز سے فی الفور مستثنیٰ حاصل ہوگی۔ جبکہ وفاقی ٹیکسز سے مستثنیٰ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ گوادر کو ٹیکس فری قرار دینے کے بعد گوادر معاشی اعتبار سے تیز ترین ترقی کے منازل طے کریگا اور صنعتی زون اور بندرگاہ پر سرگرمیوں میں تیزی آئیگی جس کے بعد مقامی نوجوانوں کیلئے روزگار اور کاروبار کے وسیع مواقع پیدا ہونگے اور گوادر میں کاروباری و معاشی ترقی ہوگی اسی طرح سیاحت اور خدمات کے دیگر شعبے بھی ترقی کے منازل طے کریں گے۔ اور ایس ای ڈی کے قیام کے بعد تجارت، سیاحت رئیل اسٹیٹ اور ہوٹلنگ کے شعبوں کو مسابقت کی بہترین سطح تک فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ گوادر کو ایک خصوصی اقتصادی ضلع (SED) کے طور پر تجویز کا مقصد پیشہ ورانہ پالیسیوں کو متعارف کرانا ہے اور ایس ای ڈی سے غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سرمایہ کاروں کو دوستانہ ماحول اور پرکشش مراحات فراہم کیا جاسکے گا جبکہ سرمایہ کاروں کو ویزا پالیسی میں رعایت دی ملے گی۔ وزیراعلئ کے اس اقدام سے گوادر میں سرمایہ کاروں کو سبسڈی فراہم کی جائے گی ۔
انجینئر میاں ظہیر فاروقی

Gwaadar Inc

آمد رمضان المبارک تمام امت مسلمہ کو مبارک ہو۔
22/03/2023

آمد رمضان المبارک تمام امت مسلمہ کو مبارک ہو۔

16/03/2023
گوادر سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ سی بی ڈی سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایک کثیر الجہتی منصوبہ ہے . یہ منصوبہ خطے ...
16/03/2023

گوادر سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ سی بی ڈی

سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایک کثیر الجہتی منصوبہ ہے . یہ منصوبہ خطے کا اعلی اور جدید ثقافتی، مالیاتی اور اقتصادی مرکز ہو گا، اس منصوبے کی تکمیل سے مقامی لوگوں اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو قومی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کا موقع دے گا۔
سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (سی بی ڈی) اعلی معیار کا جدید ترین تجارتی اور مالیاتی مرکز ہے جسے گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت تیار کیا جا رہا ہے۔

توقع ہے کہ گوادر سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ سی بی ڈی بین الاقوامی تجارت اور سرمایہ کاری کا ایک بڑا مرکز بنے گا، جو پاکستان کو چین اور خطے کے دیگر ممالک سے منسلک کرے گا۔ گوادر شہر کو ایک جدید، پائیدار، اور سمارٹ سٹی کے طور پر تعمیر کیا جا رہا ہے، جس میں جدید ترین انفراسٹرکچر، سہولیات، اور خدمات، تکنیکی جدت، قابل تجدید توانائی پر مرکوز ہیں۔

گوادر سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ سی بی ڈی کی فروخت کی اہم خصوصیات یہ ہیں:
1. سنگاپور اور بوسٹن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے صنعتوں اور تعلیمی اداروں (AIL) کو جوڑنے والے جدید خطوط پر استوار مراکز کے ساتھ تحقیق اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مراکز کا قیام۔
2. بین الاقوامی سیاحوں کے لیے اعلیٰ ترین تفریحی مقامات کی تعمیر و توسیع اور تفریحی و سیاحتی مقامات پر جدید ترین سہولیات سے آراستہ رہائشی سہولیات اور ہوٹلوں کا قیام،
3. پارکس کی جدید خطوط پر تعمیر و آرائش اور انسان دوست پودوں اور پھلوں کے باغات کا قیام اور نگہداشت۔
4. تجارتی مراکز کو منظم اور مستحکم نظام، ساحلی شہر کے سمندر کنارے تفریحی مقامات، ریسٹورنٹ اور شاپنگ سینٹرز۔
مندرجہ بالا اور بہت سی چیزوں کو جی ڈی اے کی با صلاحیت قیادت کے ذریعے تیار کیا جائے گا، مستقبل قریب میں یہ منصوبہ تعمیر وترقی کی صنعت سے وابستہ پیشہ ور افراد کے تعاون سے تکمیل پزیر ہوگا۔
گوادر سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ سی بی ڈی قریباً 2500 ایکڑ کے وسیع رقبے پر محیط ہے اور بنیادی ڈھانچے کے ڈیزائن پر کام ہو رہا ہے۔ توقع ہے کہ علاقائی معیشت اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے اس منصوبے کے لیے خصوصی ٹیکس مراعات کی پالیسی کی اجازت دی جائے گی۔

تحقیق و تحریر
انجینئر میاں ظہیر فاروقی
+923224988888, +923334422136

14/03/2023
گوادرسمارٹ پورٹ سٹی کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈاگوادر میں تعمیر ہونے والا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈا ایک جدید ترین ہوائ...
14/03/2023

گوادرسمارٹ پورٹ سٹی کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈا
گوادر میں تعمیر ہونے والا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈا ایک جدید ترین ہوائی اڈا ہے جو جنوب مغربی پاکستانی شہر گوادر میں واقع ہے۔ اس کا افتتاح 2018 میں کیا گیا تھا اور یہ جغرافیائی لحاظ سے اہم گوادر بندرگاہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے لیے ایک اہم گیٹ وے کے طور پر کام کرے گا۔ ہوائی اڈے میں سالانہ تقریباً 10 لاکھ مسافروں کو سنبھالنے کی گنجائش ہے اور یہ جدید سہولیات سے آراستہ ہے، جدید ترین حفاظتی نظام، 12,000 فٹ کا رن وے جو کہ ہر قسم کے بڑے جہازوں کے لیئے موزوں ہے، 30,000 مربع میٹر کے رقبے پر محیط تمام تر جدید سہولیات سے آراستہ اور جدید آلات سے مزین مسافر ٹرمینل کی عمارت۔ توقع ہے کہ یہ ہوائی اڈہ خطے میں تجارت اور سیاحت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان اور چین بلخصوص اور بین الاقوامی برادری کے درمیان بلعموم ایک اہم راہداری کے طور پر کام کرے گا۔

‎ ‎ ‎

Address

Airport Road Gwadar
Gwadar
54750

Telephone

+923224988888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fine Marketing Inc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fine Marketing Inc:

Shortcuts

Share