Engr Umair Bhatti official

Engr Umair Bhatti official 1.There is no god but Allah, muhammad is the last messenger of Allah.

08/05/2026

میری بلوچستان حکومت سے اور پنجاب حکومت سے گزارش ہے کے بواٹہ سے فورٹ منرو تک مین شہرا کی مرمت کروائی جائے تا کے قیمتی جانوں اور قیمتی وقت کو بچایا جا سکے میری خاص طور پر میر سرفراز بگٹی وزیراعلی بلوچستان سے گزارش ہے

19/04/2026
09/03/2026

Request for Baloch friends

20/09/2025

یا اللّلہ ہم بے بس ہیں تو ہی ہماری مدد فرما اور ان ظالموں سے ہماری اور اس ملک کی نجات فرما آج آزان دے کے ہم نے اقرار کیا یہ ملک بھی تیرا ہے یہاں نظام بھی اور انصاف بھی تیرا ہو گا یا اللّلہ اپنے بندے عمران خان کی اور ہماری مدد فرما

12/09/2025

مجے ہے حکم لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّه
20ستمبر

06/09/2025

میری جان میرا مال میری ہر سانس نبی پاک پر قربان

30/08/2025

یہ سردار اویس خان صاحب کا ہلقہ ہے اور یہاں لوگوں کا ھال دیکھیں اور ان کو ان کی کارکردگی کی وجہ سے آوارڈ دیے جا رہے ہیں سردار صاحب خدا کا خوف کریں اپنے ہلقہ کے لوگوں کا کچھ تو سوچیں زیادہ نہیں بھی تو بنیادی حقوق ہی دے دیں جس میں تعلیم اور صاف پانی وغیرہ

21/07/2025

حافظ آباد میں ٹریفک پولیس پنجاب پولیس اور کمیٹی والوں نے ظلم کی انتہا کر دی ہے عوام کا جینا ناممکن کر دیا ہے

17/07/2025

تولی پیر کشمیر شنواری چکن کڑاہی بنائی اور بہت مزہ کیا

14/01/2025

انیق ناجی صاحب آپ کے سوال کا جواب ایک پاکستانی نوجوان کا

Address

Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Umair Bhatti official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engr Umair Bhatti official:

Share