05/02/2026
آج 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر ہے۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کشمیری عوام کئی دہائیوں سے آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
پاکستان ہمیشہ کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور کھڑا رہے گا۔
ہم دنیا کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی مرضی سے ہوگا۔
✊ کشمیر بنے گا پاکستان 🇵🇰