02/02/2025
{ فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ(۴) الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ(۵) } ( پ ۳۰ ، الماعون : ۴ ، ۵)
خرابی ان نمازیوں کے لیے جو اپنی نماز سے بے خبر ہیں ، وقت گزار کر پڑھنے اٹھتے ہیں ۔
جہنم میں ایک وادی ہے ،جس کی سختی سے جہنم بھی پناہ مانگتا ہے، اس کا نام ’’ویل‘‘ ہے، قصداً (یعنی جان بوجھ کر) نماز قضا کرنے والے اس کے مستحق ( یعنی حقدار) ہیں ۔🥺❤🩹