27/01/2026
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اس کی رضاکےطالب رہتےہیں صبرکرتے ہیں انکے لیے *الله پاک* کی رحمتوں کے دروازے کهول دیےجاتے ہیں (سورۃ الکہف)
*اے پاک پروردگار* ہمیں وه تمام بھلائیاں دے جو نبی پاک *رسول اللہ صلی اللہ و علیہ والہ وسلم* نے مانگی اور ان تمام چیزوں سے ہماری حفاظت فرما جن سے نبی پاک *رسول اللہ صلی اللہ و علیہ والہ وسلم* نے پناہ مانگی ہے.
*آمیـــــــــــــن ثم آمین*
*صبح بخیر*