Hangu and Orakzai Fans

Hangu and Orakzai  Fans Welcome to my page 💖

بنوں میں پولیس اسٹیشن فتح خیل کے قریب ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس...
10/05/2026

بنوں میں پولیس اسٹیشن فتح خیل کے قریب ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ایک مشتبہ گاڑی کو روکنے کی کوشش کی، جو سول آبادی کی جانب بڑھ رہی تھی۔ پولیس کی کارروائی کے دوران حملہ آور نے گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے باعث پولیس اسٹیشن فتح خیل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور چھت گر گئی، جبکہ گرد و نواح میں موجود متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں پولیس اہلکار اور شہری شامل ہیں، جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں تین شہری بھی شامل بتائے جاتے ہیں۔ زرائع کے مطابق خوارج نے اپنے ہندوستانی آقاؤں کے اشاروں پے غضب للحق کے کامیاب آپریشنز کے نیتجے میں حواس باختہ ہو کے سول اور سوفٹ ٹارگٹس کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے*اس واقعے کے بعد بنوں کے عوام میں خوارج کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔عوام نے *سیکورٹی فورسز سے خوارج کے خلاف سخت ایکشن* کا *مطالبہ* کیا ہےبنوں میں پولیس اسٹیشن فتح خیل کے قریب ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ایک مشتبہ گاڑی کو روکنے کی کوشش کی، جو سول آبادی کی جانب بڑھ رہی تھی۔ پولیس کی کارروائی کے دوران حملہ آور نے گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے باعث پولیس اسٹیشن فتح خیل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور چھت گر گئی، جبکہ گرد و نواح میں موجود متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں پولیس اہلکار اور شہری شامل ہیں، جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں تین شہری بھی شامل بتائے جاتے ہیں۔ زرائع کے مطابق خوارج نے اپنے ہندوستانی آقاؤں کے اشاروں پے غضب للحق کے کامیاب آپریشنز کے نیتجے میں حواس باختہ ہو کے سول اور سوفٹ ٹارگٹس کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے*اس واقعے کے بعد بنوں کے عوام میں خوارج کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔عوام نے *سیکورٹی فورسز سے خوارج کے خلاف سخت ایکشن* کا *مطالبہ* کیا ہے

08/05/2026

لفظ “مذمت”
فائده ي سه ده؟

استعماری میڈیا ۔ بکاو میڈیا ۔  گاڑی کے ٹائر کے نیچے آئی ان کی بلی شہید ھوتی ھے اور پختون عالم دین شیخ الحدیث دہشت گردوں ...
05/05/2026

استعماری میڈیا ۔ بکاو میڈیا ۔ گاڑی کے ٹائر کے نیچے آئی ان کی بلی شہید ھوتی ھے اور پختون عالم دین شیخ الحدیث دہشت گردوں کے ہاتھوں جانبحق ۔ ۔ بظاہر یہ اتنی بڑی بات نہیں لگتی البتہ اس میں خاموش پیغام اور سوتیلی ذھنیئت مکمل عیاں ھے
لعنت ھو ایسی تمام ذھنیئتوں پر

     😭😭😭😭اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہلِ خانہ اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور شیخ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام ن...
05/05/2026


😭😭😭😭
اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہلِ خانہ اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور شیخ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔

03/05/2026

اب اس کا کون ذمہ دار ہے؟

Mubarak ho *New Prices of fuel*
30/04/2026

Mubarak ho
*New Prices of fuel*

22/04/2026

زمونږ ده مقابلے ټيم پکي نيشته دي په PSL کي 💪
دہ IPL نه پسی راولے👈zalmi

عطا اللہ خان (پی اے ایس آئی) ضلع ہنگو کے ایک نہایت محنتی اور پیشہ ور پولیس افسر ہیں، جو اپنی دیانتداری، شاندار کارکردگی ...
15/04/2026

عطا اللہ خان (پی اے ایس آئی) ضلع ہنگو کے ایک نہایت محنتی اور پیشہ ور پولیس افسر ہیں، جو اپنی دیانتداری، شاندار کارکردگی اور عوامی خدمت کے جذبے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ مسلسل خود کو مظلوم اور بے آواز افراد کی آواز کے طور پر ثابت کرتے ہیں اور جہاں بھی تعینات ہوں، بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
انہیں ضلع ہنگو کے کسی بھی پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او کے طور پر تعینات کیا جانا چاہیے تاکہ پولیسنگ کے معیار کو برقرار رکھا جا سکے۔

گارڈن سٹی پشاور ھنگو دفتر موبائل نمبر 03357120331
14/04/2026

گارڈن سٹی پشاور
ھنگو دفتر
موبائل نمبر 03357120331

12/04/2026

ملخیلوں کے قبرستان میں بہت سی قبریں گر گئی ہیں۔ برائے مہربانی ربانی خاندان کے جتنے بھی گھر والے ہیں، ایک دفعہ سب حضرات قبرستان کی طرف ضرور تشریف لے آئیں تاکہ اس مسئلے کو مل کر حل کیا جا سکے۔ شکریہ 🙏

12/04/2026

PTC Accident 🥺

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu and Orakzai Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share