10/05/2026
بنوں میں پولیس اسٹیشن فتح خیل کے قریب ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ایک مشتبہ گاڑی کو روکنے کی کوشش کی، جو سول آبادی کی جانب بڑھ رہی تھی۔ پولیس کی کارروائی کے دوران حملہ آور نے گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے باعث پولیس اسٹیشن فتح خیل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور چھت گر گئی، جبکہ گرد و نواح میں موجود متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں پولیس اہلکار اور شہری شامل ہیں، جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں تین شہری بھی شامل بتائے جاتے ہیں۔ زرائع کے مطابق خوارج نے اپنے ہندوستانی آقاؤں کے اشاروں پے غضب للحق کے کامیاب آپریشنز کے نیتجے میں حواس باختہ ہو کے سول اور سوفٹ ٹارگٹس کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے*اس واقعے کے بعد بنوں کے عوام میں خوارج کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔عوام نے *سیکورٹی فورسز سے خوارج کے خلاف سخت ایکشن* کا *مطالبہ* کیا ہےبنوں میں پولیس اسٹیشن فتح خیل کے قریب ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ایک مشتبہ گاڑی کو روکنے کی کوشش کی، جو سول آبادی کی جانب بڑھ رہی تھی۔ پولیس کی کارروائی کے دوران حملہ آور نے گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے باعث پولیس اسٹیشن فتح خیل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور چھت گر گئی، جبکہ گرد و نواح میں موجود متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں پولیس اہلکار اور شہری شامل ہیں، جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں تین شہری بھی شامل بتائے جاتے ہیں۔ زرائع کے مطابق خوارج نے اپنے ہندوستانی آقاؤں کے اشاروں پے غضب للحق کے کامیاب آپریشنز کے نیتجے میں حواس باختہ ہو کے سول اور سوفٹ ٹارگٹس کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے*اس واقعے کے بعد بنوں کے عوام میں خوارج کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔عوام نے *سیکورٹی فورسز سے خوارج کے خلاف سخت ایکشن* کا *مطالبہ* کیا ہے