23/05/2026
الحمدللہ
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر اغوا کی گئی بچی “حورم” خانپور کے قریب کچے کے علاقے سے بازیاب ہو گئی ہے۔
یہ واقعہ ایک بار پھر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ کچے کے علاقوں میں سرگرم جرائم پیشہ عناصر پورے ملک کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مزید مؤثر اور سخت حفاظتی اقدامات کریں تاکہ ایسے افسوسناک واقعات کا سدباب ہو سکے۔
اللہ تعالیٰ ہر بیٹی، ہر ماں اور ہر خاندان کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین