Hangu Foundation

Hangu Foundation ہمارا کام غریبوں یتیموں مسکینوں کی خدمت کرنا ہے اپ بھی اس میں شامل ہوجاؤں

27/06/2026

*استغفر اللہ___*
*ھنگو میں زلزلے کے شدید جھٹکے___*

25/06/2026

*گزشتہ رات سے سیکیورٹی بنا پر انٹرنیٹ سروس معطل کر دیا گیا ہے، لہذا بیرون ملک میں مسافر بھائیوں کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔ الحمدللہ اب تک ضلع بھر میں حالات بالکل نارمل ہے جبکہ بازار کو سیل کر دیا گیا___*

25/06/2026

ھنگو میں الحمدللہ حالات مکمل طور پر معمول کے مطابق ہیں، کسی قسم کی افواہوں پر کان نہ دھریں اور نہ ہی انہیں پھیلائیں۔ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شیئر کرنے سے گریز کریں۔ امن، بھائی چارہ اور ترقی ہم سب کی مشترکہ ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ خیر و عافیت کا ماحول ہمیشہ قائم رہے۔ 🤝🕊️
#اتحاد

Address

Hangu
Hangu
26190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hangu Foundation:

Shortcuts

Share