Axionyx Technologies

Axionyx Technologies Expert IT Hardware, Software & Private Security Solutions.

✅ Advanced security and surveillance systems (CCTV)
✅ Professional IT consulting for optimal system performance
Let us help your business scale with confidence.
📞 Contact us +92-336-1988889 today for a free consultation! Specialising in advanced network architectures, industrial computing solutions, comprehensive security frameworks, and surveillance system installation.

الحمدللہ! 🎉ایکسیونکس ٹیکنالوجیز نے کامیابی کے ساتھ اپنا پہلا سال مکمل کر لیا ہے اور ہنگو کی پہلی رجسٹرڈ آئی ٹی کمپنی ہون...
16/05/2026

الحمدللہ! 🎉

ایکسیونکس ٹیکنالوجیز نے کامیابی کے ساتھ اپنا پہلا سال مکمل کر لیا ہے اور ہنگو کی پہلی رجسٹرڈ آئی ٹی کمپنی ہونے پر فخر محسوس کرتی ہے۔

1 سے 2 ملازمین سے شروع ہونے والا سفر آج 60+ افراد کو فزیکلی اور آن لائن روزگار فراہم کر چکا ہے۔

ہنگو میں پہلی بار کارپوریٹ انٹرنیٹ لائن، جدید ورک اسٹیشن سسٹمز، زیون کمپیوٹرز، سسکو نیٹ ورکنگ، فائر وال سیکیورٹی اور سرویلنس سسٹمز متعارف کروائے گئے، جو شاید نہ صرف ہنگو بلکہ کے پی کے میں بھی بہت کم جگہوں پر استعمال ہو رہے ہیں۔

ان شاء اللہ مستقبل میں مزید جدید ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس متعارف کروائے جائیں گے۔ ❤️

تفصیلی ویڈیو جلد آ رہی ہے۔ 🎥

On this Labour Day, we appreciate the dedication, commitment, and effort of every worker. Your work matters.
01/05/2026

On this Labour Day, we appreciate the dedication, commitment, and effort of every worker. Your work matters.

ہم نے دیکھا کہ نیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لوگ خود اپنی پوسٹس کے ذریعے ملازمت کی تلاش کر رہے ہیں…الحمدللہ! ہم اب تک در...
27/04/2026

ہم نے دیکھا کہ نیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لوگ خود اپنی پوسٹس کے ذریعے ملازمت کی تلاش کر رہے ہیں…
الحمدللہ! ہم اب تک درجنوں افراد کو روزگار فراہم کر چکے ہیں۔

اگر آپ بھی ایک بہتر موقع کے خواہاں ہیں تو ہماری کمپنی آپ کے لیے حاضر ہے۔

📌 ہنگو میں CCTV آپریٹر کے مواقع
🌍 گلف کے لیے IT جابز دستیاب

📩 اپنا CV آج ہی شیئر کریں یا کمپنی وزٹ کریں —
ہم ہنگو کے لوگوں کے لیے مزید روزگار کے مواقع لا رہے ہیں۔

ہم اپنے گلف دفاتر کے لیے تجربہ کار آئی ٹی پروفیشنلز کی بھرتی کر رہے ہیں۔نیٹ ورکنگ، سسٹم ایڈمنسٹریشن، سی سی ٹی وی اور سیک...
24/04/2026

ہم اپنے گلف دفاتر کے لیے تجربہ کار آئی ٹی پروفیشنلز کی بھرتی کر رہے ہیں۔
نیٹ ورکنگ، سسٹم ایڈمنسٹریشن، سی سی ٹی وی اور سیکیورٹی کے شعبوں میں باصلاحیت امیدواروں کے لیے شاندار کیریئر کے مواقع دستیاب ہیں۔
اگر آپ متعلقہ فیلڈ میں تجربہ رکھتے ہیں اور ایک پروفیشنل ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو براہِ کرم اپنا اپڈیٹڈ ریزیومے جلد از جلد ارسال کریں۔
📩 درخواستیں ابھی موصول کی جا رہی ہیں۔
We are hiring experienced IT professionals for our Gulf offices.
Positions available in Networking, System Administration, CCTV & Security.
📩 Send your resume now.

بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ – عوامی مشکلات میں اضافہپاکستان میں بجلی اور گیس کی مسلسل لوڈ شیڈنگ ایک سنگین مسئلہ بنتی جا رہ...
15/04/2026

بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ – عوامی مشکلات میں اضافہ
پاکستان میں بجلی اور گیس کی مسلسل لوڈ شیڈنگ ایک سنگین مسئلہ بنتی جا رہی ہے جس نے عوام کی روزمرہ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ گھروں میں بنیادی سہولیات کی کمی اور کاروباری سرگرمیوں میں رکاوٹ کی وجہ سے معیشت بھی دباؤ کا شکار ہے۔ ایسے حالات میں جدید اور پائیدار حل کی اشد ضرورت ہے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔

ہنگو میں صورتحال مزید تشویشناک ہے جہاں تقریباً 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ گیس کی فراہمی نہ ہونے کے برابر ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ متعلقہ ادارے اس سنگین مسئلے پر خاموش نظر آتے ہیں جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

ایگزیانکس ٹیکنالوجیز – خلیجی ممالک (دبئی اور سعودی عرب) میں آئی ٹی سیٹ اپایگزیانکس ٹیکنالوجیز کو یہ اعلان کرتے ہوئے فخر ...
15/04/2026

ایگزیانکس ٹیکنالوجیز – خلیجی ممالک (دبئی اور سعودی عرب) میں آئی ٹی سیٹ اپ
ایگزیانکس ٹیکنالوجیز کو یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہم اپنی آئی ٹی سروسز کو خلیجی خطے، خاص طور پر دبئی اور سعودی عرب میں وسعت دے رہے ہیں۔ اس نئے سیٹ اپ کے ذریعے ہم جدید اور اعلیٰ معیار کی آئی ٹی سلوشنز فراہم کریں گے۔
اس ایکسپینشن کے لیے ہم ایک مضبوط اور پروفیشنل ٹیم بھرتی کر رہے ہیں، جس میں شامل ہیں:
• آئی ٹی انجینئرز
• ٹیکنیشنز
• نیٹ ورک اسپیشلسٹس
• سسٹم سپورٹ اسٹاف
• سی سی ٹی وی اور سرویلنس ایکسپرٹس
• جنرل آئی ٹی ورکرز
ایگزیانکس ٹیکنالوجیز کا مقصد صرف سروسز فراہم کرنا نہیں بلکہ ایک ایسا پلیٹ فارم بنانا ہے جہاں انوویشن، پروفیشنلزم اور گروتھ کو ترجیح دی جاتی ہے۔ ہم اس سے پہلے بھی ضلع ہنگو، خیبر پختونخوا، پاکستان میں سرویلنس سیٹ اپ کے ذریعے درجنوں افراد کو روزگار فراہم کر چکے ہیں اور اب خلیجی ممالک میں بھی نئے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔
اگر آپ آئی ٹی فیلڈ میں تجربہ رکھتے ہیں اور ایک قابلِ اعتماد کمپنی کے ساتھ اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں، تو ایگزیانکس ٹیکنالوجیز آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
📩 اپلائی کرنے کے لیے براہِ کرم اپنا سی وی ہمارے ساتھ شیئر کریں اور ریکروٹمنٹ کے اگلے مرحلے کے لیے انتظار کریں۔ شکریہ۔
آئیں، مل کر کامیابی کی طرف بڑھتے ہیں۔

Good Morning 🌞رات سے صبح، صبح سے شام اور شام سے رات — ایکسیونکس ٹیکنالوجیز کی 24 گھنٹے سروس جاری ہے۔ہنگو کی پہلی کمپنی ج...
11/04/2026

Good Morning 🌞

رات سے صبح، صبح سے شام اور شام سے رات — ایکسیونکس ٹیکنالوجیز کی 24 گھنٹے سروس جاری ہے۔

ہنگو کی پہلی کمپنی جو 24/7 کام کر رہی ہے۔ الحمدللہ، ہم روز بروز روزگار کے مواقع بڑھا رہے ہیں۔

09/04/2026

🔴 Surveillance Active
Har angle covered. Har movement under control.
Yahan sirf dekhna nahi — har cheez record, monitor aur secure hoti hai.
Axionyx Technologies —
Where Security Never Sleeps


🚨 ہنگو میں بجلی کا بحران — عوام کا صبر جواب دے گیاہنگو میں دن کے وقت طویل لوڈشیڈنگ اور پوری رات بجلی کی بندش نے عوام کی ...
02/04/2026

🚨 ہنگو میں بجلی کا بحران — عوام کا صبر جواب دے گیا
ہنگو میں دن کے وقت طویل لوڈشیڈنگ اور پوری رات بجلی کی بندش نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔
نہ دن کو سکون ہے، نہ رات کو آرام۔
❌ بچے پڑھائی سے محروم
❌ کاروبار تباہ
❌ بیمار اور بزرگ شدید مشکلات میں
کیا یہ بنیادی حق نہیں کہ ہمیں بجلی فراہم کی جائے؟
آخر کب تک ہنگو کے عوام اس عذاب کو برداشت کرتے رہیں گے؟
📢 متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے کی اپیل
📢 ہنگو کے عوام کو ان کا حق دیا جائے
اگر آپ بھی اس مسئلے سے متاثر ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ ہماری آواز بلند ہو!

📢 ہنگو میں بجلی کی بدترین صورتحال — عوام پریشانہنگو میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے۔گھنٹوں گھنٹوں بجلی غائب رہتی ...
31/03/2026

📢 ہنگو میں بجلی کی بدترین صورتحال — عوام پریشان
ہنگو میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے۔
گھنٹوں گھنٹوں بجلی غائب رہتی ہے جس سے روزمرہ زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے۔
گھروں میں پانی کی فراہمی، کھانے پینے کی اشیاء کی حفاظت، اور بنیادی ضروریات پوری کرنا مشکل ہو گیا ہے۔
کاروبار متاثر ہیں، روزگار میں رکاوٹ آ رہی ہے، اور الیکٹرک اشیاء کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔
ہنگو کے عوام مسلسل مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں —
مگر اس مسئلے کا کوئی مؤثر حل نظر نہیں آ رہا۔
ہم وقت پر اپنے بجلی کے بل ادا کرتے ہیں،
تو پھر ہمیں مسلسل لوڈشیڈنگ کا سامنا کیوں کرنا پڑ رہا ہے؟
یہ صرف ایک مسئلہ نہیں،
بلکہ عوام کے بنیادی حقوق کا معاملہ ہے۔
واپڈا اور متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل ہے
کہ اس صورتحال کا فوری اور مستقل حل نکالا جائے۔
👉 اپنی آواز بلند کریں، اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔
#ہنگو

#لوڈشیڈنگ




We are Hiring Male & Female CCTV Operator (Surveillance Officer)    ایگزیانکس ٹیکنالوجیز ایک بین الاقوامی کمپنی ہے جس کی...
22/03/2026

We are Hiring Male & Female CCTV Operator (Surveillance Officer)
ایگزیانکس ٹیکنالوجیز ایک بین الاقوامی کمپنی ہے جس کی مین آپریشنز اور تمام پروجیکٹس امریکہ میں ہوتے ہیں، جبکہ ہنگو میں رجسٹرڈ برانچ خاص طور پر اپنے شہر کے لوگوں کو روزگار، جدید اسکلز اور عملی تجربہ فراہم کرنے کے لیے قائم کی گئی ہے۔
ہم ایک ہی کمپنی ہیں، ایک ہی ٹیم ہیں، اور ہمارا ایک ہی مقصد ہے:
اپنے شہر اور اپنے لوگوں کی مدد کرنا اور انہیں عالمی معیار کے ساتھ کام کرنے کا موقع دینا۔
یہاں آپ کو ایڈوانس اور جدید سرویلیئنس سیٹ اپ پر کام سیکھنے اور ماہانہ تنخواہ حاصل کرنے کا موقع دیا جائے گا۔
اہلیت: ✔ بنیادی انگریزی آتی ہو
✔ کمپیوٹر چلانے کا علم ہو
✔ ذمہ دار، محنتی اور سیکھنے کا جذبہ ہو
✔ تجربہ نہ ہو تو بھی اپلائی کر سکتے ہیں
انتخاب کا طریقہ:
🔹 10 سے 15 دن کی مفت ٹریننگ
🔹 ٹریننگ مکمل ہونے اور کارکردگی بہتر ہونے پر مستقل ملازمت
ڈیوٹی اور شفٹس: 🕘 8 گھنٹے فی شفٹ
🕘 کام 24 گھنٹے جاری رہتا ہے
🕘 تین شفٹیں: ▪ صبح سے شام
▪ شام سے رات
▪ رات سے صبح
🔄 شفٹس ہر 10 سے 15 دن بعد تبدیل کی جائیں گی
تنخواہ اور سہولیات: 💰 بنیادی تنخواہ: 16,000 روپے
☕ ڈیوٹی کے دوران چائے کمپنی کی جانب سے فراہم کی جائے گی
❄️ گرمی کے موسم میں مکمل کولنگ سسٹم
🔥 سردی کے موسم میں ہیٹر کی سہولت
🧹 صاف ستھرا، محفوظ اور منظم ماحول
🤝 باعزت اور پروفیشنل ورکنگ انوائرمنٹ
🎓 مکمل طور پر مفت ٹریننگ
📈 مستقل روزگار، عملی تجربہ اور ترقی کے مواقع
🖥 جدید اور ایڈوانس سرویلیئنس سسٹم پر کام کرنے کا موقع
📍 دفتر کا پتہ:
1st Floor, Umer Plaza, Muslimabad, Kohat Road, Hangu
📞 دلچسپی رکھنے والے افراد فوری رابطہ کریں۔
محدود نشستیں — آج ہی اپلائی کریں اور اپنے ہی شہر ہنگو میں رہتے ہوئے امریکہ کے پروجیکٹس پر کام کریں!

Address

Umar Plaza, Muslim Abad
Hangu
26190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Axionyx Technologies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share