Team Ayesha Arshad Khan Lodhi

Team Ayesha Arshad Khan Lodhi Big Fan Of Ayesha Arshad Khan Lodhi

18/04/2026
11/04/2026

لاہور لودھی ہاؤس
سابق وزیراعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو مرحوم کئ صاحبزادی اور ڈی جی پیمرا DG PEMRA محترمہ عائشہ منظور وٹو کی لاہور لودھی ہاؤس آمد
جہاں انہوں نے محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی

07/04/2026

سابق وزیر مملکت و ایم این اے جھنگ محترمہ غلام بی بی بھروانہ NA 93 کی لاہور لودھی ہاؤس آمد
محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور تعزیت کی

30/03/2026
21/03/2026

محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ کی جانب سے چاند رات اور عید الفطر کے موقع پر
تمام اہل اسلام کو دلی مبارکباد ۔
یہ خوشی کا تہوار ہمیں محبت، بھائی چارے، ایثار اور باہمی احترام کا درس دیتا ہے۔
آئیں اس عید کو محبت، اتحاد اور ذمہ داری کے ساتھ منائیں اور اپنے اردگرد کے مستحق افراد کو بھی خوشیوں میں شریک کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے اور پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔
عید مبارک 🌙

Address

Harappa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Ayesha Arshad Khan Lodhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share