Alnafay Online Quran Academy

Alnafay Online Quran Academy Al Nafay Group is an online Islamic academy. In which you can learn and recite the Quran at home.

Wishing you and your loved ones peace, happiness, and countless blessings this Eid. May our sacrifices be accepted and o...
07/06/2025

Wishing you and your loved ones peace, happiness, and countless blessings this Eid. May our sacrifices be accepted and our prayers be answered. While this is a joyous occasion, let us remember and support those less fortunate than us..Ameen

*Eid Mubarak*

🌙✨ Eid Mubarak from Al Nafay Online Quran Academy! ✨🌙As we bid farewell to the blessed month of Ramadan, may Allah accep...
30/03/2025

🌙✨ Eid Mubarak from Al Nafay Online Quran Academy! ✨🌙

As we bid farewell to the blessed month of Ramadan, may Allah accept our fasts, prayers, and good deeds. May He grant us continued guidance, mercy, and forgiveness. 🤲✨

On this joyous occasion of Eid, may your heart be filled with peace, your home with happiness, and your life with countless blessings. Let’s carry forward the spirit of Ramadan—kindness, generosity, and devotion—throughout the year. 💖🌟

Eid Mubarak to you and your loved ones! 🕌🌙🎉

13/09/2024

آہ میرے مسلم شریف جلد اول کے شیخ۔۔😢
حضرت مولانا ادریس کاندھلوی رحمہ اللّٰہ کے شاگردِ رشید
استاذ العلماء استاذ المحدثین استاذ المفسرین
حضرت استاذ جی مولانا عبد الرحیم چترالی صاحب طویل عرصہ علالت میں رہنے کے بعد آج بعد نمازِ فجر انتقال فرما گئے ۔۔😭😭
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔
مسلم شریف سے استاذ جی کو بےحد محبت تھی 2022میں استاذ جی بہت زیادہ بیمار تھے تعلیمی سال کے ابتدائی دنوں میں درسگاہ آنے کی ہمت نہیں ہوتی تھی کئی بار بیٹے کو فرماتے کہ مجھے لے چلو وہ وہیل چیئر پر لے آتے جب دروازے پر پہنچتے تو طبیعت نا سنمبھل پاتی پھر واپس تشریف لے جاتے پھر کئی بار ڈاکٹر کے پاس جاتے ہوئے درسگاہ میں تشریف لاتے اور فرماتے ڈاکٹر کے پاس جا رہا تھا تو میں نے کہا چلو آپ حضرات سے دعائیں لیتا جاؤں ۔۔ طبیعت بہتر ہوئی تو مسلسل پڑھانا شروع کیا
پہلے دن جب درس کے لئے تشریف لائے تو فرمانے لگے میرا مسلم چھوڑنے کو دل نہیں کرتا
ڈاکٹر زاہد علی صاحب جو کہ جامعہ میں شعبہ تعلیمات کے ناظم ہیں
وہ میرے پاس آئے اور کہا کہ آپکی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اب آپ بس آرام کریں آپکے اسباق ختم کرتے ہیں تو میں نے ان سے کہا کہ نہیں میں مسلم پڑھاؤں گا وہ مجھ سے نا لو پہلے جیسی ہمت تو نہیں رہی لیکن میں مسلم شریف نہیں چھوڑتا میں چاہتا ہوں جب میں دنیا سے جاؤں تو مسلم شریف پڑھاتا ہوا جاؤں مسلم میرے درس میں ہو۔۔
کبھی کبھی آکر فرماتے کہ رات مجھے یوں محسوس ہوتا رہا کہ بس آج رات میں مر جاؤں گا لیکن نہیں مرا اور آپ لوگوں کو آکر پڑھا رہا ہوں ۔۔
سردی کے دنوں میں ساتھی باہر والا سپیکر آن کر کے دھوپ میں بیٹھ جاتے جس پر استاذ جی اتنا غصہ کرتے اور فرماتے میں بوڑھا بھی ہوں بیمار بھی ہوں پھر بھی آکر پڑھا رہا ہوں اور تم دھوپ میں بیٹھتے ہو،،؟
امیر صاحب انکے نام لکھو اور مجھے دو
اتنے میں مسجد بھر جاتی بس پھر ٹھنڈے
عجیب کرامت۔۔
دن کم تھے اور کتاب کا نصاب زیادہ ساتھی آپس میں باتیں کرتے کہ استاذ جی بیمار ہیں کتاب زیادہ رہتی ہے کیا بنے گا کیونکہ مقدمہ مسلم پر ہی اتنے دن درس چلتا رہا
مقدمہ سے سبق آگے نکلنا تھا اور مسلم نے مکمل ہونا تھا جوں ہی کتاب الایمان مکمل ہوا تو استاذ جی نے بیماری کی حالت میں 4،5گیر اکٹھے ہی لگا دئیے لیکن مجال ہے کہ کسی باب کا کوئی ایک عنوان چھوٹا ہو یا کسی باب کی وضاحت چھوٹی ہو وقت میں ایسی برکت آئی کہ سب سے پہلے مکمل ہونے والی کتب میں استاذ جی کی مسلم اول، اول نمبر پر آئی
کہیں کہیں استاذ جی آئمہ حدیث کو ڈانٹ بھی دیتے لیکن یہ انہی کا خاصہ تھا۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ استاذ مکرم کی کامل مغفرت فرمائے اور ہمیں بھی انکے نقش قدم پر چلنے کی توفیق بخشے۔
منقول ۔ ۔۔۔۔۔۔

Hadees Of the day ❣️
03/05/2024

Hadees Of the day ❣️

Hadees of The Day ❣️
03/05/2024

Hadees of The Day ❣️

Hadees of the Day ❣️❣️
01/05/2024

Hadees of the Day ❣️❣️


Hadees Of the Day
01/05/2024

Hadees Of the Day


Hadees of the Day 🩷
30/04/2024

Hadees of the Day 🩷



Hadees of The Day ❤️   ❤      ❤️
26/04/2024

Hadees of The Day ❤️
❤ ❤️

Hadees of The Day ❣️❣️
25/04/2024

Hadees of The Day ❣️❣️


Hadees Of The Day ❤ ❤
23/04/2024

Hadees Of The Day ❤

Address

Lahore Punjab
Harbanspura
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alnafay Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share