Voice Of Haripur

Voice Of Haripur اس پیج پر اپ کو ملکی اور بین الاقوامی خبریں دیکھنے کو ملیں گی اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے اپ اپنی رائے دے سکتے ہیں

26/05/2026
ڈی ایس پی مسعود  انڈس سینما بازار اور غازی بازار میں سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا اور مچھلی چوک میں سکیورٹی پوائنٹ کا د...
26/05/2026

ڈی ایس پی مسعود انڈس سینما بازار اور غازی بازار میں سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا اور مچھلی چوک میں سکیورٹی پوائنٹ کا دورہ کیا اور مویشی منڈی کا دورہ کیا

سرکاری اسکول کی تعلیمی کارکردگی ہری پور : کھلابٹ ٹاؤن شپ میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سیکٹر نمبر 2 میں بچیوں نے بہ...
25/05/2026

سرکاری اسکول کی تعلیمی کارکردگی

ہری پور : کھلابٹ ٹاؤن شپ میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سیکٹر نمبر 2 میں بچیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔

عریبہ سرفراز نے اپنی کلاس میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے اور اس کی بہن ایشال سرفراز نے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔

دونوں بچیوں کی تعلیمی قابلیت سے سرکاری سکول کی تعلیمی کارکردگی اطمیان بخش قرار دی جا رہی ہے ۔

25/05/2026

ہری پور گورنمنٹ مڈل سکول کھلابٹ ٹاؤن شپ سیکٹر نمبر 4 میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کے پُروقار موقع پر تحصیل چیئرمین سمیع اللہ خان نے خطاب کرتے ہوئے طلبہ کی تعلیمی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں شاندار کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے طلبہ کو محنت، نظم و ضبط اور لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی اور اساتذہ و والدین کے کردار کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا

ارخام امانت علی کلاس 5میں سیکنڈ پوزیشن گورنمنٹ پرائمری سکول کھیری ہری پور
25/05/2026

ارخام امانت علی کلاس 5میں سیکنڈ پوزیشن گورنمنٹ پرائمری سکول کھیری ہری پور

حسن امانت علی کلاس ون پہلی پوزیشن پرائمری سکول کھیری ہری پور
25/05/2026

حسن امانت علی کلاس ون پہلی پوزیشن پرائمری سکول کھیری ہری پور

الحمد اللہ گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول تربیلہ ٹاون شپ کو ضلع بھر کے 66 ہائی سکولز میں سب سے زیادہ داخلے کرنے پر ڈسٹر...
25/05/2026

الحمد اللہ گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول تربیلہ ٹاون شپ کو ضلع بھر کے 66 ہائی سکولز میں سب سے زیادہ داخلے کرنے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ہریپور محمد اشرف صاحب کے طرف سے APPRECIATION FOR OUTSTANDING SCHOOL ENROLLMENT کا لیٹر جاری کرنے پر پرنسپل رانا فقیر الدین وائس پرنسپل اظہر قریشی اور تمام سٹاف کو دلی مبارکباد

Address

Islamabad
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share