E-Haripur

E-Haripur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from E-Haripur, Social Media Agency, University Road Haripur, Haripur.

ایک ایسی سکل جس کو سیکھنا سب کیلئے آسان ہے۔کوئی بڑا اچھا کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ بھی نہیں ضرورت۔۔۔ایک عدد سسٹم (پی سی یا لیپ ...
08/11/2024

ایک ایسی سکل جس کو سیکھنا سب کیلئے آسان ہے۔
کوئی بڑا اچھا کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ بھی نہیں ضرورت۔۔۔
ایک عدد سسٹم (پی سی یا لیپ ٹاپ) اور انٹرنیٹ کنیکشن کافی ہے۔
ٹوڈی کے کارٹونز بنائیں اور ڈالرز میں کمائیں، لیکن کیسے؟
اس کورس میں ان رول ہوں تین گھنٹے کی ویڈیوز دیکھیں سیکھیں
پھر اس کے بعد ٹیوٹر سے ایک لائیو کنسلٹیشن لیں کہ آگے اس سکل کا کرنا کیا ہے؟
لنک پہلے کمنٹ میں

یوٹیوب آٹومیشن اب ہریپور میں
07/11/2024

یوٹیوب آٹومیشن اب ہریپور میں



"ہریپور میں آپ کے لیے ایک زبردست موقع!"کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آن لائن کام کر کے اپنی زندگی میں بہتری لائیں؟کیا آپ کو یہ...
06/11/2024

"ہریپور میں آپ کے لیے ایک زبردست موقع!"

کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آن لائن کام کر کے اپنی زندگی میں بہتری لائیں؟
کیا آپ کو یہ معلوم نہیں کہ کہاں سے شروع کریں یا کیسے آگے بڑھیں؟

ہم آپ کو دے رہے ہیں مفت تربیتی پروگرام، جس میں آپ کو نہ صرف جدید مہارتیں سکھائی جائیں گی بلکہ حقیقی پروجیکٹس پر کام کرنے کا موقع بھی ملے گا۔

آئیں اور بغیر کسی خرچ کے ان مہارتوں کو سیکھیں جو آپ کو آن لائن کام میں آگے بڑھا سکتی ہیں۔
اب کنفیوژن چھوڑیں، ہمارے ساتھ شامل ہوں، اور عملی تجربہ حاصل کریں۔

اگر آپ واقعی کچھ کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ہے!
بس ایک قدم اٹھائیں اور اپنی زندگی بدلنے کی طرف قدم بڑھائیں۔

31/10/2024

اب اپ کے اپنے شہر ہری پور میں سیکھیں ٹوڈ اینیمیشن بنانا

آپ کا تعلق ہریپور سے ہے اور آپ یوٹیوب آٹومیشن سیکھنا چاہتے ہیں؟وائٹ بورڈ اینیمیشن، ٹوڈی وی یونڈ اینیمیشن یا ویڈیو ایڈیٹن...
31/10/2024

آپ کا تعلق ہریپور سے ہے اور آپ یوٹیوب آٹومیشن سیکھنا چاہتے ہیں؟
وائٹ بورڈ اینیمیشن، ٹوڈی وی یونڈ اینیمیشن یا ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں؟
تو تشریف لائیں
جناح ہاسٹل نزد یونیورسٹی آف ہریپور

29/10/2024

ایک نئی عادت، ایک نیا کچھ اضافہ
ایک بری عادت کو الوداع
۔۔
صرف جوتے اتار کر سیدھے کرکے رکھنا ہی کرلو، لیکن کوئی ایک عادت اپناؤ
بس آج کو گزشتہ کل سے بہتر بناؤ

Learn Video Editing in Haripureہریپور میں فری ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھیں ابھی رابطہ کریں #ہریپور
24/10/2024

Learn Video Editing in Haripure
ہریپور میں فری ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھیں
ابھی رابطہ کریں
#ہریپور




Address

University Road Haripur
Haripur
22600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E-Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share