SP Digital Solutions

SP Digital Solutions Digital marketing,English Content writing,Urdu Content Writing,Graphic Designing Digital marketer,english and urdu content writer,graphic designer

31/01/2023

انسان کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو جائے "اللّٰه پاک" کے سامنے بچہ بن جاتا ہے ،
کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو "اللّٰه پاک" کے سامنے سِسک پڑتا ہے ، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ ایک وہی تو ہے جو سنے گا یہ سِسکیاں اور بس ایک وہی تو ہے جو ہمارے لاڈ اٹھاتا ہے..
*بیشک میرا "اللّٰه" بہت بڑا غفور الرحیم ہے🕋💚*

31/01/2023

ﷲ کی محبت کے سوا ہر محبت کو زوال ہے. رب کی محبت کے علاوہ دنیا کی کوئی محبت سچی نہیں، اور رب اصلیت دکھا دیتا ہے ہر رشتے،ہر محبت کی.
پھر وہ سب کچھ دکھا کر آدمی سے کہتا ہے، "اب بتا تیرا میرے سوا کون ہے؟"

31/01/2023

*ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں....*
مستقبل کہیں سے بھی ہرا بھرا ہو سکتا ہے۔۔۔
اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے۔۔۔
آپ بے بس،
کمزور ہیــــــــں.....
آپ کا *"رب"* نہیــں ۔
بس امید،
*صبر اور ہمت سے جڑے رہیں۔*
کہ یہی _زندگی_ ہے

*"وہ پھول جو ٹھنڈ سے پیدا ہوتے ہیں وہ سب سے زیادہ بہادر ہوتے ہیں۔ درد سے پیدا ہونے والی مسکراہٹوں کی طرح"۔*
29/01/2023

*"وہ پھول جو ٹھنڈ سے پیدا ہوتے ہیں وہ سب سے زیادہ بہادر ہوتے ہیں۔ درد سے پیدا ہونے والی مسکراہٹوں کی طرح"۔*

*اور زندگی میں کچھ غم ایسے بھی ہوتے ہیـــں----*❤︎ *جو کہ ہر خوشی میں یاد آ جاتے ہیـــں---*
29/01/2023

*اور زندگی میں کچھ غم ایسے بھی ہوتے ہیـــں----*❤︎

*جو کہ ہر خوشی میں یاد آ جاتے ہیـــں---*

تعلقات احساسات سے چلتے ہیں نہ کہ احسانات سے  اس لیے جس سے جب تک  تعلق رکھیں احساسات کا رکھیں نہ کہ احسانات کا
29/01/2023

تعلقات احساسات سے چلتے ہیں نہ کہ احسانات سے
اس لیے جس سے جب تک تعلق رکھیں احساسات کا رکھیں نہ کہ احسانات کا

27/01/2023

اسلام و علیکم اینڈ گڈ مارننگ ٹو آل آف یو!!
دعا کرتی ہوں آپ سب کا دن آج بہترین گزرے اور شر سے آپ سب بچے رہیں۔آمین ثم آمین ۔

میں نے اپنا یوٹیوب چینل بنایا ہے۔ آپ سب سے گزاش ہے کہ آپ میرا چینل وزٹ کریں۔اگر آپکو کو نٹینٹ پسند آتا ہے تو تب ہی آپ میرا چینل لائک، سبسکرائب اور شیئر کر دیں ۔ورنہ آپ لوگ بے شک سبسکرائب نہ کریں اگر آپ کو کونٹینٹ پسند نہیں آتا تو۔ لنک پہلے کمنٹ میں ہے۔۔جزاک الله💕

27/01/2023

اگر تم دیکھنا چاہتے ہو کہ الله تمہارے کتنا قریب ہے تو سجدے میں کبھى۔۔
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى🌺
کى سرگوشى اپنے دل کى دھڑکن کے ساتھ مربوط کر کے دیکھنا تم محسوس کروگے کہ جس کا تم ذکر کر رہے ہو وه تمہارے پاس ہے⁦⁩♥️😇

*اپنے راز میں کسی کو شامل کرنا ایسا ہے جیسے تالا لگا کر*  *چابی تالے میں ہی چھوڑ دینا🙂*   🦋♥️✨
22/01/2023

*اپنے راز میں کسی کو شامل کرنا ایسا ہے جیسے تالا لگا کر*
*چابی تالے میں ہی چھوڑ دینا🙂*

🦋♥️✨

22/01/2023

جب تم صبر کرو گے نا تو راستے خود تمہارا رب بنائے گا ، اس نے کہا ہے کہ وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے تو جب رب ساتھ ہے تو اس سے زیادہ خوشی کی بات ، حوصلے کی بات تمہارے لیے کیا ہو سکتی ہے؟

22/01/2023

کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت🌸

"قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی "
اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہــوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں ۔

21/01/2023

کہہ دو میرے ان بندوں سے جو شک میں مبتلا ہیں ....
*میں توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہوں❤️*
کہہ دو میرے ان بندوں سے جو ہار گئے ہیں۔۔
*میں* *کسی بھی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ نہیں آزماتا❤️*
کہہ دو میرے ان بندوں سے جو کہتے ہیں ہمارے آنسو ضائع چلے گئے۔۔۔۔
*میں کچھ بھی بھولنے والا نہیں ہوں*❤️
کہہ دو میرے ان بندوں سے جن کو لگتا ہے میں خفا ہوں۔۔۔۔
*نہ تو میں نے تمہیں تنہا چھوڑا ہے اور نہ ہی تم سے بیزار ہوگیا ہوں*❤️
کہہ دو میرے ان بندوں سے جو کہتے ہیں ہم تنہا ہیں۔۔۔۔
*تم جہاں کہیں بھی ہو میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں*❤️

Address

Harnoli
42021

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SP Digital Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share