Apni Advertising Agency

Apni Advertising Agency اپنی ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہارون آباد ۔ اپنے کاروبار کی آ?

14/10/2020

آپ کا جس طرح کا بھی کاروبار ہے اپنے کاروبار کے لئے سوفٹ ویئر بنوائیں اور رجسٹروں اور حساب کتاب کی پریشانیوں سے جان چھڑائیں۔

مثال کے طور پر اگر آپ ٹاون میں پلاٹس یا دوکانیں فروخت کر رہے ہیں اس کے مطابق سوفٹ ویئر بنوائیں ایک کلک پر سب ریکارڈ حاصل کریں اور قسطوں اور ادئیگی کی تاریخ سے پہلے خود آپکو نوٹیفکیشن سے یاد کروائے گا اسی طرح سکول اور کالج کا سوفٹ ویئر بنوا کے سب سٹوڈنٹس، ٹیچرز کا ریکارڈ انکی فیسوں، سیلری ایجوکیشن ہسٹری اور سب چیزوں کا ریکارڈ رکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ ہر کاروبار کے لئے اسکی ڈیمانڈ کے مطابق سوفٹ ویئر بنوا سکتے ہیں۔ کوئی بھی آسانی کے ساتھ سوفٹ ویئر میں ڈیٹا انٹری کر سکتا ہے اس کے لئے کمپیوٹر میں مہارت ہونا لازمی نہیں۔

اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے یا مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی کال یا واٹس ایپ کریں 03065849117
اپنی ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہارون آباد

آپ کا جس طرح کا بھی کاروبار ہے آپ کے کسٹمر روزانہ کئی گھنٹے فیس بک کا استعمال کرتے ہیں تو اس موقع کا فائدہ اٹھائیں اور ا...
26/09/2020

آپ کا جس طرح کا بھی کاروبار ہے آپ کے کسٹمر روزانہ کئی گھنٹے فیس بک کا استعمال کرتے ہیں تو اس موقع کا فائدہ اٹھائیں اور اپنے کاروبار جیسا شوق رکھنے والے کسٹمر کو اپنا ایڈ دکھائیں فیس بک پر آپ کسی بھی لوکیشن، عمر، مردوں، عورتوں اور کسی بھی چیز کا شوق رکھنے والے کسی بھی کسٹمر کو ٹارگٹ کر کے اپنا ایڈ دکھا سکتے ہیں آپ جس لوکیشن اور جس طرح کے لوگوں کو چاہیں اپنا ایڈ دکھا سکتے ہیں تو یہ موقع ضائع نہ کریں اور آج ہی اپنے کاروبار کی ایڈورٹائزمنٹ فیس بک پر کروانے کے لئے رابطہ کریں۔

24/09/2020

بھوک لگی ہے! کچھ کھایا ؟
نہیں تو چلو آج بریانی ہو جائے 😊
کولوراڈو شالیمار اپنے پیزا کی بے مثال کامیابی کے بعد پیش کرتے ہیں کولوراڈو بریانی ایک دفعہ تو ٹرائی کرنا بنتا ہے یار 🥰
ابھی آرڈر کریں آپ کے لئے ڈلیوری بالکل فری
کال 03038818351
واٹس ایپ 03007955239
کولوراڈو شالیمار بالمقابل شالیمار گارڈن مین جی ٹی روڈ شالیمار چوک لاہور

اپنے کاروبار کی انٹرنیٹ پر ایڈورٹائزمنٹ کروانے کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔
اپنی ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہارون آباد کال / واٹس ایپ 03065849117

Building materials

اگر آپ۔۔۔کرونا کی وجہ سے کاروبار کی سیل کم ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں۔اگر آپ کاروبار دوبارہ کھل گیا ہے کرونا کے بعد مگر س...
23/09/2020

اگر آپ۔۔۔
کرونا کی وجہ سے کاروبار کی سیل کم ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں۔
اگر آپ کاروبار دوبارہ کھل گیا ہے کرونا کے بعد مگر سیل نہیں ہے تو پریشان ہیں۔
اگر آپ نے اپنے کاروبار کی تشہیر پرانے طریقوں سے کی ہے جیسے پینا فلیکس، پمفلٹ، بینرز وغیرہ اور کچھ رزلٹ نہیں ملا تو پریشان ہیں۔
اگر آپ نے نیا کاروبار شروع کیا ہے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کم وقت میں کاروبار کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں۔
ان سب پریشانیوں کا ایک ہی حل ۔۔۔۔ آج ہی اپنے کاروبار کی ایڈورٹائزمنٹ (تشہیر) انٹرنیٹ پر کروائیں اور اپنے کاروبار اور سیل کو مزید بڑھائیں۔
آج ہی رابطہ کریں۔ اپنی ایڈورٹائزمنٹ ایجنسی ہارون آباد کال / واٹس ایپ 03065849117

22/09/2020

نائس انسٹیٹوٹ ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان ہارون آباد کیمپس
گورنمنٹ یونیورسٹی داخلے جاری ہیں (آخری تاریخ 30 ستمبر 2020)
ایڈریس: بالمقابل محبوب مسجد مدینہ کالونی ہارون آباد
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں 03217336222، 03482033488
ہمارے کالج کی اپڈیٹس کے لئے ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں۔
https://www.facebook.com/phrd02/

اپنے کاروبار کی انٹرنیٹ پر ایڈورٹائزمنٹ کروانے کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔
اپنی ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہارون آباد کال / واٹس ایپ 03065849117

Virtual University of Pakistan Haroonabad Campus PHRD02
Phone:- 0321 7336222
Email:- [email protected]

22/09/2020

دی سپرٹ سکول ہارون آباد کیمپس
داخلے جاری ہیں (پلے گروپ تا میٹرک)
ایڈریس: 79، 78 وائی بلاک ہاوسنگ کالونی ہارون آباد
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں 03346188787، 03014093985
ہمارے سکول کی اپڈیٹس کے لئے ہمارا فیس بک گروپ جوائن کریں۔
https://www.facebook.com/groups/1194289013931629

اپنے کاروبار کی انٹرنیٹ پر ایڈورٹائزمنٹ کروانے کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔
اپنی ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہارون آباد کال / واٹس ایپ 03065849117

18/09/2020

The Spirit School Haroonabad Campus
Admissions Open Now [PlayGroup to Matric]
Address: 78,79 Y Block Housing Colony Haroonabad
For more information contact at: 03346188787, 03014093985

Haroonabad Campus Facebook Group Join for updates: https://www.facebook.com/groups/1194289013931629

اپنے کاروبار کی انٹرنیٹ پر ایڈورٹائزمنٹ کروانے کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔
اپنی ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہارون آباد کال / واٹس ایپ 03065849117

17/09/2020

آن لائن ایڈورٹائزنگ ہے کیا ؟
جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے کہ آج کل ہر شخص موبائل اور انٹرنیٹ کا استعمال کرتا ہے۔ اور ہر شخص کے الگ الگ انٹرسٹ (شوق) ہوتے ہیں۔ آن لائن ایڈورٹائزنگ میں آپ فیس بک یا گوگل کو پیسے دے کر آپ کا جس طرح کا کاروبار ہے اس کاروبار یا آپ کی پروڈکٹ جیسا شوق رکھنے والے لوگوں کو اپنے کاروبار کا ایڈ (اشتہار) دیکھا سکتے ہیں اس سے آپ کی پروڈکٹ سیل ہونے کے چانس اور بڑھ جاتے ہیں اور آپ اپنے قریبی ایریا یا کسی بھی لوکیشن، عمر، جنس اور ہر طرح کے لوگوں کو ٹارگٹ کر سکتے ہیں اس سے جس طرح کے لوگ اور ایریا آپ سلیکٹ کرتے ہیں ویسے لوگوں کو ہی آپکا اشتہار نظر آئے گا اور آپکی سیل اور بڑھ جائے گی۔
امید ہے آپ کو آن لائن ایڈورٹائزنگ کا اور آج کے دور میں اسکی اہمیت کا اندازہ ہو گیا ہوگا۔
مزید معلومات کے لئے یا اپنے کاروبار کی آن لائن ایڈورٹائزنگ کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
کال / واٹس ایپ 03065849117

17/09/2020

اپنی ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہارون آباد
اپنی ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہارون آباد میں ایک آن لائن ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہے۔ جو کہ پورے ضلع بہاولنگر میں اپنی سروسز مہیا کر رہی ہے۔ اگر آپ کا تعلق ضلع بہاولنگر کے کسی بھی ایریا، تحصیل، شہر، گاوں سے ہے اور آپ اپنے کسی بھی طرح کے کاروبار کی آن لائن ایڈورٹائزنگ یا پبلسٹی کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں تاکہ آپ کے ایریا کے زیادہ سے زیادہ لوگ آپکے کاروبار کے بارے میں جان سکیں اور آپکا کاروبار مزید بڑھے۔
مزید معلومات کے لئے
کال / واٹس ایپ 03065849117

Address

Block Z, Housing Colony Haroonabad
Haroonabad Municipality
62100

Telephone

+923065849117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni Advertising Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apni Advertising Agency:

Share