Zamung Hathian زمونږ ہاتھیان

Directions Website

Zamung Hathian زمونږ ہاتھیان د ہاتھیان مینوالو مسافرو دپارہ یو خائستہ پیج �� Hathian is the historical village of Khyber Pakhtoonkhwa.

*فضل ربانی مقبرہ ہاتھیان صفائی مہم**انشاءاللہ د ملگرو پہ تعاون بہ د مقبرے صفائی کوو**قبرونہ بوٹو او گھاس نہ پاکول**کہ سو...
26/09/2026

*فضل ربانی مقبرہ ہاتھیان صفائی مہم*
*انشاءاللہ د ملگرو پہ تعاون بہ د مقبرے صفائی کوو*
*قبرونہ بوٹو او گھاس نہ پاکول*

*کہ سوک پکے تعاون کوی، خدمت کوی یا ثواب اخلی نو ہاتھیان جرگہ ملگرو سرا رابطہ وکڑئ*

---*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ**د جنازې اعلان*د ہاتھیانو خت کلی ناقلارہ بانڈے د کرم شاہ او مکرم شاہ ورو...
26/09/2026

---

*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

*د جنازې اعلان*

د ہاتھیانو خت کلی ناقلارہ بانڈے د کرم شاہ او مکرم شاہ ورور، د راحت او الیاس پلار *انور شاہ* پہ حق رسیدلی دے۔

د مرحوم د جنازې نماز نن مازیگر 3 بجې
*26/09/2026* پہ ہاتھیانو ربانی مقبرہ کے مقرر شوے دے۔

ٹول مسلمانان دے پہ جنازہ کے گڈون وکڑی۔

---

ریسکیو1122مردان/ٹریفک حادثہ مردان: تخت بھائی باز پلازہ کے قریب موٹر سائیکل حادثے میں ایک نوجوان جانبحق دوسرا شدید زخمی۔ ...
25/09/2026

ریسکیو1122مردان/ٹریفک حادثہ

مردان: تخت بھائی باز پلازہ کے قریب موٹر سائیکل حادثے میں ایک نوجوان جانبحق دوسرا شدید زخمی۔ ریسکیو1122

مردان: ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

مردان: بعد ازاں ڈاکٹروں کی ہدایت پر زخمی کو تشویشناک حالت میں ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا۔

مردان: جانبحق نوجوان کی شناخت 22 سالہ عثمان ساکن مسکین آباد جلالہ سے ہوئی جبکہ اویس ساکن پرخو زخمی ہے۔

🚨 فُوڈ اِلرٹ! دیکھتے ہیں کون بَتاتا ہے یہ کَمال کا ذائقہ کَہاں کا ہے! 🚨​کوئلوں کی تپش، دھویں کی زبردست خوشبو اور جُوسی، ...
25/09/2026

🚨 فُوڈ اِلرٹ! دیکھتے ہیں کون بَتاتا ہے یہ کَمال کا ذائقہ کَہاں کا ہے! 🚨
​کوئلوں کی تپش، دھویں کی زبردست خوشبو اور جُوسی، چٹپٹے تکے اور دُمچے... 🤤🍢
​کیا ہاتھیان میں کوئی ایسا سَچا فوڈی (Foodie) ہے جو بتائے کہ یہ محترم کس جگہ پر اتنا زبردست باربی کیو اور دُمچے بناتے ہیں؟ 📍
​سَچ سَچ بَتانا...
​👉 کیا آپ نے کبھی ان کے ہاتھ کے یہ شاندار دُمچے اور تکے چَکھے ہیں؟
​👉 اگر ہاں، تو 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے؟ ⭐
​دیکھتے ہیں ہاتھیان کا کون کون اپنے علاقے کے ذائقوں کا پَکا استاد ہے! کمنٹس میں جواب دیں 👇👇
​

کا سوک مسافر اسلام آباد ایئرپورٹ تہ تلل غواڑی نو ریل گاڑی کی ہوم تلے شی جہانگیری یا نوخار نہ بینر بناؤ
25/09/2026

کا سوک مسافر اسلام آباد ایئرپورٹ تہ تلل غواڑی نو ریل گاڑی کی ہوم تلے شی جہانگیری یا نوخار نہ بینر بناؤ

🚨 اٹک پل دونوں جانب سے بنداٹک پل دونوں جانب سے بند ہونے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ ...
25/09/2026

🚨 اٹک پل دونوں جانب سے بند
اٹک پل دونوں جانب سے بند ہونے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ جانے والے بعض مسافروں نے 2، 2 اور 3، 3 لاکھ روپے تک کے ٹکٹ خرید رکھے ہیں، لیکن راستہ بند ہونے کی وجہ سے وہ اپنا سامان اٹھائے پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں۔

#مسافر #خیبرپختونخوا #پشاور

*ڈاکٹر بلال صاحب، ماہرِ امراضِ چشم، کو اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی کی دلی مبارکباد۔*یہ شاندار ک...
24/09/2026

*ڈاکٹر بلال صاحب، ماہرِ امراضِ چشم، کو اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی کی دلی مبارکباد۔*

یہ شاندار کامیابی آپ کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور شعبۂ طب میں آپ کی گراں قدر خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں، عزتوں اور ترقیوں سے نوازے۔ آمین۔ ایک بینر بناؤ سر

24/09/2026

⚠️ اہم عوامی اپیل —


نہر کے کنارے جن لوگوں کے گھر واقع ہیں، وہ اپنے بچوں کا خصوصی خیال رکھیں اور انہیں نہر کے قریب جانے سے روکیں۔

والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں، خصوصاً کم عمر بچوں کو اکیلے نہر کے کنارے نہ جانے

بچوں کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

Address

Hathian Station
Hathian
23120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamung Hathian زمونږ ہاتھیان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share