عوامی آواز سوشل میڈیا نیوز

عوامی آواز سوشل میڈیا نیوز social & political News views & current Affairs social media News

21/02/2026

امریکی صدر اور سپریم کورٹ آمنے سامنے

اب دیکھنا یہ ہے کہ آگے کیا ہوتا ہے

21/02/2026






بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ

حملے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو فوجی جوان شہید
جوابی کارروائی میں پانچ دہشتگرد مارے گئے

19/02/2026

سیہون ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کئی سالوں سے تنخواہوں سے محروم
ایک ملازم اپنے دکھوں کی داستان سناتے ہوئے

آج ڈپٹی کمشنر جامشورو آفس سے چیف انجینئر ایریگیشن کو کراچی واھ کھولنے کیلئے لیٹر لکھا گیا ہے امید ہے کہ آج رات یا صبح 6 ...
10/02/2026

آج ڈپٹی کمشنر جامشورو آفس سے چیف انجینئر ایریگیشن کو کراچی واھ کھولنے کیلئے لیٹر لکھا گیا ہے
امید ہے کہ آج رات یا صبح 6 بجے تک کراچی واھ کو کھول دیا جائے گا

08/02/2026




31/01/2026

Law Department Govt of Sindh
حکومت سندھ سے گزارش ہے کہ فوری طور پر لیبر جج مقرر کیا جائے

20/01/2026

16 جنوری کو کے بی فیڈر میں پانی کھولنے کے حوالے سے جب ایک نہایت ہی اہم ذمیدار شخصیت سے بات ہوئی تھی تو بتایا تھا کہ کراچی واھ کو 25 جنوری کو سرسری طور کھولا جائے گا تاکہ کچھ حد تک پانی کے بحران پر قابو پایا جا سکے
ساتھ ساتھ یہ بتایا گیا کہ کراچی واھ کو مکمل طور پر 5 فروری کو کھولا جائے گا

اب آتے ہیں 19 جنوری والے دھرنے کی طرف جو کے بی فیڈر کی بندش کے خلاف لگایا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ کراچی واھ کو کھولا جائے

دھرنے والوں کو پانی کھولنے کی کیا تاریخ دی گئی اور پہلے سے جو پانی پانی کھولنے کی تاریخ دی گئی تھی تو دونوں تاریخوں میں کتنا فرق ہے وہ تو آپ عوام ہی بتا سکتے ہیں ؟

17/01/2026
اسکولز کے ٹائم بڑھانے سے کچھ نہیں ہوگا شدید سردی کے پیش نظر اسکولز 15 دن کیلئے بند کئے جائیں
10/01/2026

اسکولز کے ٹائم بڑھانے سے کچھ نہیں ہوگا
شدید سردی کے پیش نظر اسکولز 15 دن کیلئے بند کئے جائیں

31/12/2025

نئے سال کی آمد کے استقبال پر ہوائی فائرنگ پر سخت پابندی کے باوجود حیدرآباد میں سال 2025 اور 2026 کی درمیان رات 12 بجے ہوائی فائرنگ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

30/12/2025

ککڑ پولیس اور خدا کی بستی پولیس کی زیادتیوں کیخلاف خدا کی بستی پولیس پوسٹ کے سامنے احتجاج

Address

4/2
Hyderabad
71000

Telephone

+923443100200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی آواز سوشل میڈیا نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عوامی آواز سوشل میڈیا نیوز:

Share