10/03/2026
`ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے`🎀
کہ اس کو ایک وفادار Loyal Partner ملے
`لیکن وہ یہ نہیں سمجھتی کہ`
اگر تمہیں وفادار مل گیا تو وہ تم پر پابندیاں بھی لگائے گا
`پھر وہ تمہیں لے کر Sensitive بھی ہوگا`🫠
پھر وہ تمہیں لے کر Over Think بھی ہوگا
پھر وہ تمہیں کسی غیر محرم سے بات بھی نہیں کرنے دے گا
`پھر وہ تمہیں بازاروں میں برہنہ سر بھی نہیں جانے دے گا`
اور یہ سب ایک مُخلص مرد کی نشانیاں ہیں!!🌎🔐