عورت واجب المحبت

عورت واجب المحبت عورت نظم ہے اُس شاعر کی جو معاشرتی اور مزہبی پابندیوں میں گرفتار نہیں🖤
(1)

زبردستی مسلط کی گٸ کوئی بھی چیز کبھی خوبصورت نہیں ہو سکتی۔ چاہے وہ کوئی نظریہ ہو یا کوئی نظام ہو !
12/05/2026

زبردستی مسلط کی گٸ کوئی بھی چیز کبھی خوبصورت نہیں ہو سکتی۔ چاہے وہ کوئی نظریہ ہو یا کوئی نظام ہو !

12/05/2026

انسان اتنا کم ظرف ہے کہ ایک خوشی کو لے کر ہمیشہ ہنس نہیں سکتا
لیکن ایک غم کو لے کر ساری زندگی روتا رہتا ہے

اور جس کے دل میں ہمارے لیے بُرائی ہو، اے اللہ! ہمیں اُس سے نہ ملا، نہ اتفاقاً، نہ خواب میں، اور نہ حقیقت میں
12/05/2026

اور جس کے دل میں ہمارے لیے بُرائی ہو، اے اللہ! ہمیں اُس سے نہ ملا، نہ اتفاقاً، نہ خواب میں، اور نہ حقیقت میں

"میں بہت جذباتی ہوں، ایک نرم لفظ کے بدلے اپنا دل پیش کر دیتا ہوں۔
12/05/2026

"میں بہت جذباتی ہوں، ایک نرم لفظ کے بدلے اپنا دل پیش کر دیتا ہوں۔

11/05/2026

کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا جب تک وہ ہمارے لیے یادیں نہ بن جائیں۔۔ 🥀🤎

ماؤں کو پتہ ہی نہیں اولاد سوشل میڈیا پر ان سے اتنی محبت کرتی ہے.
11/05/2026

ماؤں کو پتہ ہی نہیں اولاد سوشل میڈیا پر ان سے اتنی محبت کرتی ہے.

عورت کا دل تتلی کے پروں سے بھی زیادہ نازک ہوتا ہے! 🦋🤍
10/05/2026

عورت کا دل تتلی کے پروں سے بھی زیادہ نازک ہوتا ہے! 🦋🤍

"آپ کسی انسان کا دل تب تک دُکھا سکتے ہو جب تک وہ آپ سے پیار کرتا ہے"🖤
10/05/2026

"آپ کسی انسان کا دل تب تک دُکھا سکتے ہو جب تک وہ آپ سے پیار کرتا ہے"🖤

10/05/2026

❤️❤️

بکھرنے اور نکھرنے میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے، اور وہ نقطہ آپ خود ہیں....
09/05/2026

بکھرنے اور نکھرنے میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے، اور وہ نقطہ آپ خود ہیں....

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عورت واجب المحبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share