Ali Raza Shaikh

Ali Raza Shaikh Ali Raza UN-OFFICIAL

کتوں کی لڑائی میں مزے کرتے ہوے۔
16/07/2026

کتوں کی لڑائی میں مزے کرتے ہوے۔

02/07/2026

شوکت نواز میر کی گرفتاری کی ویڈیو۔ نا جانے اب اسکو کہاں لے جایا جائے گا۔

01/07/2026

ٹک ٹاک کا جنون:‎ناران میں مشہور ٹک ٹاکر سلطان ورک 777 کی گاڑی دریا میں جا گری، تمام نوجوان محفوظ
سیاحتی مقام دھم دھمہ میں دریائے کنہار کے کنارے ٹک ٹاک بناتے ہوئے ویگو ڈالا دریا میں گر گیا۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار پانچوں نوجوانوں کو بحفاظت نکال لیا۔

30/06/2026

theek Karne Wale Wale Shiraz bhai.




25/06/2026

ایک اور ننھی جان ہوس کی بھینٹ چڑھ گئی۔😭

11/06/2026

10/06/2026

مریم نواز کے داماد کے لئے مشینری انڈیا سے امپورٹ کرنے کے لئے ایک افسر پر دباو۔ وزیراعظم کا۔

اور انڈیا کی کرنسی کا ڈونگ کرکے محب وطن کشمیریوں کو انڈیں ایجنٹ بنا دیا۔😡

09/06/2026

ایک اور حوا کی بیٹی موت کی بھینٹ چڑھا دی گئی😭

سترہ سالہ لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والا ملزم ، پولیس نے پکڑ لیا ھے *تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے حدود میں مبینہ طور پر 17 سالہ ایشال فاطمہ طالبہ کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ حالت غیر ہونے پر ملزمان طالبہ کو ہسپتال چھوڑ کر فرار۔ مغویہ طالبہ دوران علاج ہسپتال دم توڈ گئی پولیس نے کل اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا۔۔۔ اللّٰہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سب کی عزتوں کو محفوظ رکھے 😢😢

25/05/2026

گائے اترتے ہی مر گئی اللہ کو پیاری ہو گئی بیچاری۔ 😭😭

24/05/2026

Important Update About Mandi.

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share