Usama The Networking Master

Usama The Networking Master what ever you want

15/01/2024

بشکریہ اشرف صاحب

#اشرفیات

دنیا میں سب سے بڑی طاقت اپنے آپ کو تبدیل کرنے میں ہے۔

اپنے آپ کو تبدیل وہی کرتا ہے جو اپنے موجودہ نظریات پر سوال پر سوال کرتا ہے۔

اگر آج بھی آپ کے وہی نظریات ہیں جو دس سال پہلے تھے تو آپ نے دس سال ضائع کر دیئے ہیں۔

پرانے اسباق کو چھوڑنا (Unlearn) بہت بڑا ہنر ہے۔

13/01/2024

Are you Interested in 50% Discounts ?????
Let's connect in Comments for further Details

Kia hosakta h bataaao
13/01/2024

Kia hosakta h bataaao

کیا آپ سکول میں پڑھاتے ہیں؟آپ کے پورے مہینے کی محنت کا معاوضہ محض چند ہزار ہوتے ہیں؟اور یہ چند ہزار آپ کے مسائل نہیں حل ...
17/12/2023

کیا آپ سکول میں پڑھاتے ہیں؟
آپ کے پورے مہینے کی محنت کا معاوضہ محض چند ہزار ہوتے ہیں؟
اور یہ چند ہزار آپ کے مسائل نہیں حل کرسکتے.
کیا اس مہنگائی کے دور میں آمدنی بڑھانے کا کوئی اور ذریعہ بھی ہے؟؟
جی ہاں!
اس ڈیجیٹل دور میں آمدنی کے ذرائع آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہیں.
صرف درست رہنمائی کی ضرورت ہے.
آپ کے پاس بہت سی آپشنز موجود ہیں جن کی مدد سے آپ آج سے کئی گنا زیادہ کما سکتے ہیں.
ایک طریقہ تو وہی ہے جو سکِل آپ کو آتی ہے.
یعنی پڑھانا.
اب پوری دنیا آپ کے اسٹوڈنٹس میں شامل ہوسکتی ہے.
اور یہ سٹوڈنٹ آپ کو پانچ سو ہزار نہیں بلکہ ڈالرز میں پیمنٹ کریں گے.
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو نہیں پتا کہ آپ نے شروع کیسے کرنا ہے؟
کون سی ویب سائٹس ہیں جہاں پہ آپ اپنی پروفائلز بنا سکتے ہیں؟
آپ کی پروفائل جلد سے جلد کیسے آپ کے مطلوبہ سٹوڈنٹ کو نظر آئے گی؟
ہم لائے ہیں آن لائن ٹیوٹر ٹریننگ
جس کے 46 بیجز کامیابی سے مکمل کروا چکے ہیں.
اگلے بیچ کا آغاز 17th Dec(آج) سے ہو رہا ہے.
اگر آپ بھی ہماری ٹریننگ کا حصہ بن کر پوری دنیا کے سٹوڈنٹس کو پڑھانا چاہتے ہیں.
تو ابھی کمنٹ کریں۔
I want to become an online tutor.
ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کر لے گی.

کیا گھر آئےمہمان کے ساتھ ایسا سلوک ہوتا ہے کوئی فقیر،مسکین حاجت مند کے ساتھ بھیایسا  نہیں کرتا جو آپ نے کیا  یہ مہمان آپ...
15/12/2023

کیا گھر آئے
مہمان کے ساتھ
ایسا سلوک ہوتا ہے

کوئی فقیر،مسکین
حاجت مند کے ساتھ بھی
ایسا نہیں کرتا جو آپ نے کیا

یہ مہمان
آپ کے دروازے پر
سالوں سےدستک دیتا آرہا
لیکن آپ لاپرواہی میں غافل-

پختہ ارادوں
پر عزم ہمت کا مالک
وہ آج بھی آپ کے دروازے
پر دستک دینے کھڑا ہے،،کیوں ؟

آپ کو انٹرنیٹ کی تاریکی میں دیکھنا
اس سے برداشت نہیں ہوتا،وہ آپ کو انٹرنیٹ کا درست
استعمال سکھانے،آپ کے روشن مستقبل کی امید باندھے،دروازے پر کھڑا ہے

لیکن،
پروردگار سے دعا ہے
آج آپ کو سمجھادے کہ
"انٹرنیٹ سے دھوکے ہی نہیں
شعور،آگاہی اور ڈالرز بھی کمائے جاتے ہیں"

اب بھی اس مہمان کو درگزر کریں گے ؟

یہ آپ کی کامیابی کے خواب دیکھ چکا ہے
آپ کو اس دستک کی آوازیں دن رات سنائی دیں گی

کمنٹ کیجئے "kesay"

آپ کو تفصیلات
فراہم کردی جائیں گی

ہر وقت موبائل میں گھسے رہتے ہو؟اور گرافکس ڈیزائننگ کا شوق بھی ہے ۔ذہن میں ہر وقت فوٹوز (Photos)ایڈیٹنگیہی سب چلتا رہتا ہ...
14/12/2023

ہر وقت موبائل میں گھسے رہتے ہو؟
اور گرافکس ڈیزائننگ کا شوق بھی ہے ۔
ذہن میں ہر وقت فوٹوز (Photos)
ایڈیٹنگ
یہی سب چلتا رہتا ہے ۔
تو ہم لے آئے ہیں آپ کے لیے Graphics Designing Mastery Course
ہر طرح کی
گرافک ڈیزائیننگ ( Graphic Designing)
لوگو ڈیزائیننگ (Logo Designing)
فلائیرز (Flyers)
بینرز (Banners)
پوسٹرز (Posters)
سوشل میڈیا پوسٹس
بہت کام ہے مارکیٹ میں
کیونکہ
مستقبل میں ہر کاروبار کو آن لائن آنا ہے
اس لیےGraphics Designing کے ہنر کی بہت زیادہ مانگ ہے ۔
لوکل اور انٹرنیشنل دونوں پلیٹ فارمز پر ہی آپ خوب کما سکتے ہیں ۔
آپ دنیا کے سب سے بڑے فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور(Fiverr) پر یہ سروسز بیچ سکتے ہیں.
آپ اگر اس ہنر کو مکمل سیکھ لیں اور ایک بہترین پورٹ فولیو (Portfolio)کے ساتھ
مارکیٹ میں اتریں
توآپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔
ہمارا (Graphics Designing Mastery Course)
25 دن پر مشتمل ہے.
جس میں آپ کو مکمل ہنر سکھایا جائے گا.
اس لیے نوجوانو! ہمارا مشورہ ہے سوشل میڈیا پر فضول وقت ضائع کرنے کی بجائے Graphics Designing Mastery Course سیکھ کر مارکیٹ میں کام کرو۔
جس کام میں دلچسپی ہو وہ آمدنی کا ذریعہ بنا لیں گے تو آپ بہت آسانی سے اپنے تمام شوق پورے کر سکیں گے ۔
ٹریننگ کا آغاز 17 دسمبر سے ہورہا ہے ۔
رجسٹریشن کے لیے کمنٹ میں Graphics Designing لکھیں ۔

آخرکار میں نے فیصلہ کرلیا۔اور الحمدللّہ اسی فیصلے کی وجہ سے آج بہتر زندگی گزار رہا ہوں۔میں نے یہ سوچ کر MBA کیا تھا کہ ا...
14/12/2023

آخرکار میں نے فیصلہ کرلیا۔
اور الحمدللّہ اسی فیصلے کی وجہ سے آج بہتر زندگی گزار رہا ہوں۔
میں نے یہ سوچ کر MBA کیا تھا کہ اچھی جاب ہوگی،
گاڑی اور لاکھوں میں تنخواہ ہوگی۔
لیکن MBA کرنے کے بعد بھی میرے حالات نہیں بدلے۔
پورے 6 مہینے کی خواری کے بعد ملا بھی تو کیا۔ ایک واجبی سی نوکری اور گزارے لائق تنخواہ ۔
جو مجھ سے 10 سال Senior تھے، وہ بھی گزارا ہی کر رہے تھے۔
یہاں اپنے مستقبل کے حوالے سے میں پُرامید نہیں تھا۔
میں آگے بڑھنا چاھتا تھا۔ لیکن جاب میں ایسا ممکن نہیں لگ رہا تھا۔
اور بزنس کیلئے پیسہ چاہیے تھا، جو میرے پاس نہیں تھا۔
کافی سوچ و بچار کے بعد میں نے SEO کورس میں داخلہ لیا ۔
یہ SEO کیا ہوتا ہے؟
گوگل پر Website کو رینک کرنے کو SEO یا SEARCH ENGINE OPTIMIZATION کہتے ہیں۔
اس سے Website ٹاپ پہ آجاتی ہے۔
جس سے بزنس BOOST کر جاتا ہے۔
یہ High demand سکِل ہے، کیونکہ ہر کسی کو اس کی ضرورت ہے۔
پاکستان میں
Zameen. com اور propakistani یہ SEO کی بدولت ہی ٹاپ پر ہیں۔
میں نے شروع میں لوکل بزنس کو سروس دی۔
پھر اپنا سپورٹس بلاگ لکھنا شروع کیا۔
کیونکہ مجھے سپورٹس میں دلچسپی تھی،
بلاگ کی Optimization کرنے سے ٹریفک بہت بڑھ گئی۔
آج کل اپنے بلاگ میں سپورٹس پراڈکٹس کی Affiliate Marketing اور AdSense کے ذریعے کما رہا ہوں۔
میں اپنی جاب کے ساتھ ساتھ یہ کر رہا ہوں۔
رجسٹریشن کیلئے کمنٹ میں SEO لکھیں۔

اگر  جیتنا ہے تو ہر میچ T20بنانا ہوگا  ورنہ میچ ہاتھ سے گیا جس طرح سے آپ کی زندگی کا میچ بھی t20 بنائے بغیر جیتنا مشکل ہ...
25/10/2023

اگر جیتنا ہے تو ہر میچ T20بنانا ہوگا

ورنہ میچ ہاتھ سے گیا

جس طرح سے آپ کی زندگی کا میچ بھی t20 بنائے بغیر جیتنا مشکل ہے،

جی ہاں

آپ کی زندگی کا میچ بھیT20 ہے

جس میں ہر گیند پر چوکے چھکے لگا کرتے ہیں

ایسے ہی Amazon میں

بھی کاروبار کے چھکے چوکے لگتے ہیں

اور ہر بال پر چھکے کی طرح

ہر آرڈر پر ڈالرز کے چھکے

لگانے کے لئے Amazon کا میچ کھیلنا ہوگا

ہماری ٹیم e commerce سکلز میں مہارت اور سروس پرووائڈنگ کا تجربہ رکھتی ہے

اگر آپ کو کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہو

کمنٹ کیجئے T20

ٹیم آپ سے رابطہ کرلے گی

عالمی چیمپئن اور کمزور ترین ٹیم سے شکست جانتے ہیں کیوں کیونکہ خود کو حالات کے مطابق تبدیل نہیں کیا لیکن آپ اگر اتنا ہی ا...
15/10/2023

عالمی چیمپئن
اور کمزور ترین ٹیم سے شکست

جانتے ہیں کیوں

کیونکہ خود کو حالات کے مطابق تبدیل نہیں کیا

لیکن آپ اگر اتنا ہی اپنے بارے میں سوچتے تو

تو وہ کچھ حاصل کررہے ہوتے جو یہ ٹیم ہار کر بھی اپنے ساتھ گھر لے جائے گی،

آپ درست سمجھے ہیں

ڈالر صاحب کی بات ہورہی ہے،

کچھ چینج لایئے

ماحول

حالات

واقعات

احساسات

بدلئے
تو زندگی میں تبدیلی

آئے گی،

ورنہ

ساری زندگی
حکمرانوں

جاگیرداروں

وڈیروں
وزیروں

اور مشیروں کو
برا بھلا کہتے گزر جائے گی،

اپنی غلطی نظر نہیں آئے گی،

ہم آپ کی رہنمائی کے لئے

ڈیجیٹل دنیا کا تعارف کروارہے ہیں

جہاں با عزت طریقہ سے مرد و زن حلال پاکیزہ رزق حاصل کرتے ہیں

ایمازون پر اکاؤنٹ بنوانا ہو

یا شاپیفائ پر دکان کھولنی ہو

ٹک ٹاک پر مال سجانا ہو

یا ویب سائٹ کو زینت بخشنی ہو

اس طرح کے مزید ٹیکنیکل سکلز میں آپ کی رہنمائی کے لئے ہماری ٹیم موجود ہے،

کسی بھی وقت کمنٹ سیکشن میں اپنا مطلوبہ مسئلہ لکھیں
ٹیم آپ سے رابطہ کرلے گی۔

Address

Hyderabad

Telephone

+923213073346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama The Networking Master posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama The Networking Master:

Share