09/05/2021
#حیدرآباد
کورونا وبا پہیلائو کی روک تھام لئے این سی او سی کے فیصلوں پر عملدرآمد شروع شہر میں لاک ڈائون کا نفاذ ہوگیا کاروباری سرگرمیاں معطل شہر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز مکمل طور بند ریشم بازار, شاہی بازار, چاندنی مارکیٹ, گل سینٹر بند کلاتھ مارکیٹ, آٹوبھان مارکیٹ, لطیف آباد اور قاسم آباد میں بھی کاروبار بند کریانہ اسٹور, سبزی وپھلوں کی دکانیں کھولنے کی اجازت ڈیری شاپس, بیکریز, ریسٹورینٹ بھی کھولنے کا اجازت شہریوں کی غیرضروری نقل وحرکت روکنے کے لئے پولیس تعینات کئی علاقوں میں شاہراہیں وگلیاں خاردار تاریں لگاکر سیل کردیں گئیں لاک ڈائون کے باعث شہر کی سڑکوں پر بھی ویرانی