AlifZee Welfare Trust

AlifZee Welfare Trust This page is created for Advertising and Shopping.

03/06/2020

قومیں اپنی تعداد کی کمی کی وجہ سے غلام نہیں بنتی،
بلکہ اپنی فکر، تعلیم اور اخلاق کی کمی کی وجہ سے غلام بنتی ہیں.

02/06/2020

*آج کی آٹھ 8 بہت ہی خوبصورت عمدہ زبردست سنہری باتیں* 🥰👇👇

(1)🌹کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر یہ سمجھ میں آیا ۔۔۔
بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا ۔۔۔۔

(2)🌹سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔

(3)🌹زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا۔

(4)🌹جنکے پاس صرف سکٌے تھے وہ مزے سے بھیگتے رہے بارش میں ۔۔۔
جنکے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے۔۔۔

(5)🌹پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے ۔۔۔۔
لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جاسکتا ۔۔۔

(6)🌹کمائی چھوٹی یا بڑی ہوسکتی ہے ۔۔۔۔
پر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے

(7)🌹انسان چاہتا ہے، اڑنے کو پر ملے ۔۔۔
اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے ۔۔۔

(8)🌹کام سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی ۔۔۔۔
مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتےہیں دوکانوں میں ۔۔۔۔


01/06/2020

خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کردے،
کہ تیرے ہجر کی بحروں میں اضطراب نہیں،
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو...
کتاب خواں ہے مگر، صاحبِ کتاب نہیں.

~علامہ محمد اقبال ( بالِ جبریل )

31/05/2020

🌹 *TODAY'S THOUGHT*🌹
( 31 MAY 2020 )
*TOP 10 FANTASTIC WORDS*

The most selfish one letter word, *“I”*
Avoid it.

The most satisfying two letter word, *“We”*
Use it.

The most poisonous three letter word, *“Ego”*
Kill it.

The most used four letter word, *“Love”*
Value it.

The most pleasing five letter word, *“Smile”*
Keep it :)

The fastest spreading six letter word, *“Rumour”*
Ignore it.

The hard working seven letter word, *“Success”*
Achieve it.

The most enviable eight letter word, *“Jealousy”*
??Distance it.??

The most powerful nine letter word, *“Knowledge”*
Acquire it.

The most divine ten letter word *“Friendship”*
Maintain it :)

Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlifZee Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AlifZee Welfare Trust:

Share