Did You Know

Did You Know Hyderabad Now
Your Trusted Source for Local News & Updates
🎥 Reels | 📢 Promotions
📍 Hyderabad, Sindh
📞 Contact / WhatsApp: 0300-3804776
(1)

14/04/2026

14/04/2026

09/04/2026

حیدرآباد:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف وکلاء برادری کا بائی پاس پر دھرنا

حیدرآباد:دھرنے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان بھی موجود

حیدرآباد:دھرنے کے سبب کراچی سے حیدرآباد،اندرون سندھ جانے والا ٹریفک معطل

ڪاپي کي روڪڻ جي ڪوشش...رئوف چانڊيو پنھنجي اسڪول ذڪيا ماڊل اسڪول قاسم آباد ۾  ميٽرڪ جي امتحانن ۾ ڪاپي کي روڪڻ لاءِ شاگردن...
07/04/2026

ڪاپي کي روڪڻ جي ڪوشش...
رئوف چانڊيو پنھنجي اسڪول ذڪيا ماڊل اسڪول قاسم آباد ۾ ميٽرڪ جي امتحانن ۾ ڪاپي کي روڪڻ لاءِ شاگردن کان موبائيلون جمع ڪرايون ويون ته جيئن نئين نسل کي ڪاپي جي مرض کان بچائي سگهجي...

06/04/2026

حيدرآباد حسن علي پارڪ مين غير قانوني پارڪنگ فيس جي اوڳاڙي جاري

02/04/2026

پٹرول کی قیمت میں 137روپے فی لیٹر اضافہ
پٹرول کی نئی قیمت 458 روپے مقرر

حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں شہر کے مختلف نشیبی اور حساس علاقوں میں پیشگی طور پر تعینات کر دی گئی ہیں ت...
02/04/2026

حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر
ریسکیو 1122 کی ٹیمیں شہر کے مختلف نشیبی اور حساس علاقوں میں پیشگی طور پر تعینات کر دی گئی ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس یقینی بنایا جا سکے۔

24/03/2026

حیدراباد روڈ ایکسیڈنٹ

ذرائع کے مطابق حیدراباد ٹنڈو محمد خان روڈ سیری میں کوسٹر اور سوزوکی میں ٹکر ذرائع

Hyderabad Now ✨🌙Aaj Chand Raat ki khoobsurat raat hai Dua haike yeh chand aap sab ke liye khushiyan, rehmat aur barkat l...
20/03/2026

Hyderabad Now ✨🌙

Aaj Chand Raat ki khoobsurat raat hai Dua hai
ke yeh chand aap sab ke liye khushiyan, rehmat aur barkat le kar aaye 🤲💖

17/03/2026

حيدرآباد: قاسم آباد ۾ گهر کي باهه لڳڻ سبب ٻن عورتن سميت 3 ڄڻا سڙي فوت.

حالی روڈ پولیس کی کارروائی، اغواء شدہ 15 سالہ لڑکی بازیابایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر تھانہ حالی ر...
16/03/2026

حالی روڈ پولیس کی کارروائی، اغواء شدہ 15 سالہ لڑکی بازیاب

ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر تھانہ حالی روڈ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغواء شدہ 15 سالہ لڑکی ام ہانی کو بازیاب کروا لیا

تفصیلات کے مطابق مورخہ 9 مارچ 2026 کو مسمات مدیحہ زوجہ محمد عمر شیخ نے تھانہ حالی روڈ پر حاضر ہو کر رپورٹ درج کروائی کہ اس کی 15 سالہ بیٹی ام ہانی کو علاقے کے دو اشخاص عارف کھوسو اور مرتضیٰ کھوسو اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے لے گئے ہیں

شکایت موصول ہونے پر حالی روڈ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کی مدعیت میں مقدمہ کرائم نمبر 68/2026 زیر دفعہ 365- ، 34 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج کرکے اغواء شدہ لڑکی کی بازیابی کیلئے تلاش اور چھاپہ مار کارروائیوں کا آغاز کیا

ایس ایس پی حیدرآباد کی ہدایات اور ایس ایچ او تھانہ حالی روڈ انسپکٹر محمد ہاشم بروہی کی سربراہی میں انویسٹیگیشن آفیسر محسن خانزادہ اور پولیس ٹیم نے مسلسل کوششوں اور پیشہ ورانہ حکمت عملی کے ذریعے 15 مارچ 2026 کو اغواء شدہ لڑکی ام ہانی کو بحفاظت بازیاب کروا لیا

بازیاب کی جانے والی لڑکی کو ضابطے کی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد کل معزز عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

14/03/2026

جب آپ نے کمانا شروع کیا تھا
پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

Address

Hyderabad Sindh
Hyderabad

Telephone

+923003804776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Did You Know posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Did You Know:

Share