23/09/2024
برائے مہربانی تمام دوست حضرات توجہ فرمائیں.
میرے نام سے کسی نے واٹس ایپ اور فیس بک اکاؤنٹ بنایا ہے اور اس پر میری ہی تصویر کا استعمال کیا ہے.
اور اس اکاؤنٹ سے پیمنٹ مانگنے کے حوالے سے بات کر رہا ہے بارے مہربانی کوئی بھی دوست پیمنٹ سینڈ نا کرے شکریہ.