30/10/2025
الخدمت فاؤنڈیشن اور ٹریفک اینڈ روڈ سیفٹی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ڈینگی آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں ماہرینِ صحت، سماجی کارکنوں اور شہری نمائندوں نے ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مؤثر تجاویز پیش کیں۔