HYD Update

HYD Update social worker

29/08/2026

مین پوری، Z21, سفینہ ایک بار پر اسٹالز کی زینت بن گئی، موت کا سامان پھر سے سرے عام بیچا جانے لگا۔

*حیدرآباد: حیسکو کی ٹیم کا چھاپہ، بجلی چوری کرنے پر پیپلز پارٹی کے مقامی یوسی چیئرمین کے خلاف مقدمہ درج* ذرائع​ایس ڈی او...
28/08/2026

*حیدرآباد: حیسکو کی ٹیم کا چھاپہ، بجلی چوری کرنے پر پیپلز پارٹی کے مقامی یوسی چیئرمین کے خلاف مقدمہ درج* ذرائع

​ایس ڈی او حیسکو صدر سب ڈویزن کی مدعیت میں تھانہ جی او آر میں مقدمہ درج کیا گیا ہے

​ملزم حنیف راجپوت کے گھر سے ڈائریکٹ کنکشن کے ذریعے بجلی چوری پکڑی گئی، 4 لاکھ سے زائد کا بقایا جات دہندہ اور بجلی چوری میں ملوث ہے، ایف آئی آر کا متن

*بریکنگ نیوز**بینکنگ کورٹ نمبر 2 حیدرآباد کا اہم فیصلہ**بولیورڈ مال کے مالک سیٹھ ہمایوں برکت الزامات سے بری*معزز بینکنگ ...
28/08/2026

*بریکنگ نیوز*

*بینکنگ کورٹ نمبر 2 حیدرآباد کا اہم فیصلہ*

*بولیورڈ مال کے مالک سیٹھ ہمایوں برکت الزامات سے بری*

معزز بینکنگ کورٹ نمبر 2 حیدرآباد نے بولیورڈ مال کے مالک سیٹھ ہمایوں برکت کو مقدمے میں عائد الزامات ثابت نہ ہونے پر باعزت بری کردیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا، جس کے بعد عدالت نے سیٹھ ہمایوں برکت کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم دے دیا۔

25/08/2026

بزرگ سے طوائف نے پوچھا کہ ایسا کیا عمل کروں کہ شہر میں معزز کہلاؤں تو بزرگ نے کہا کہ شہر کے معززین کی دعوت کردیا کرو

25/08/2026

پولیس کی مبینہ ملی بھگت، حیدرآباد شہر میں شراب کی مبینہ کھولے عام فروخت اپنے عروج کو جا پہنچی

23/08/2026
23/08/2026

دل دہلا دینے والے واقعات حیدرآباد میں بھی جنم لینے لگے ہیں خدارا اپنے بچوں کا بہت خیال رکھیں اکیلے باہر نا جانے دیں۔

حیدرآباد / قاسم آباد قاسم آباد وقار ٹاون میں 60 فٹ روڈ پر گٹر نالے کے مختلف حصوں سے دھماکے کچھ شہری زخمی ہوئے واسا کارپو...
21/08/2026

حیدرآباد / قاسم آباد

قاسم آباد وقار ٹاون میں 60 فٹ روڈ پر گٹر نالے کے مختلف حصوں سے دھماکے کچھ شہری زخمی ہوئے واسا کارپوریشن حیدرآباد افسران کی نااہلی نالے مٹی سے بھرنے کی وجہ سے دھماکے ہوئے دیکھا جائے تو واسا کارپوریشن CEO طفیل ابڑو اور XEN سیوریج قاسم آباد کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے ڈپٹی کمشنر ستو پیکے سوئے ہے۔شہر حیدرآباد لاوارث

قاسم آباد سمیت پورے حیدرآباد میں 2 دن سے پانی کی سپلائی بند، جمعی کے با برکت دن پر لوگوں کے گھروں اور مساجد میں غسل کرنے...
21/08/2026

قاسم آباد سمیت پورے حیدرآباد میں 2 دن سے پانی کی سپلائی بند، جمعی کے با برکت دن پر لوگوں کے گھروں اور مساجد میں غسل کرنے تک کا پانی نہیں، اعلیٰ حکام نوٹس لیں

Address

Sindh
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HYD Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share