اصلاح مسلم

اصلاح مسلم معاشرے کی اصلاح کیجئے

بیماریوں سے بچنے کی دعا
12/06/2026

بیماریوں سے بچنے کی دعا

09/03/2026

مدرسہ الفلاح للتعلیم والتربیہ (رجسٹرڈ)
ٹوپی، ضلع صوابی صوبہ خیبر پختونخوا پاکستان
مدرسہ الفلاح للتعلیم والتربیہ اس وقت زیرِ تعمیر ہے۔
مدرسہ میں کھڑکیوں، دروازوں پلستر اور بجلی سامان کی اشد ضرورت ہے۔
تمام مخیر حضرات سے تعاون کی مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس نیک اور دینی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ یہ تعاون صدقۂ جاریہ ہوگا۔
💳 برائے تعاون (Bank / Payment Details)
🏦 United Bank Limited (UBL)
اکاؤنٹ ٹائٹل: Atta Ur Rahman
IBAN: PK51 UNIL 0109 0002 3713 9748
🏦 Habib Bank Limited (HBL)
اکاؤنٹ ٹائٹل: ATTA UR REHMAN
اکاؤنٹ نمبر: 08017992077703
IBAN: PK97 HABB 0008 0179 9207 7703
برانچ: Topi Main Branch
📱 Easypaisa
اکاؤنٹ نمبر: 03420892125
قاری عطاء الرحمٰن محمدی
مدیر، مرکز الفلاح للتعلیم والتربیہ (رجسٹرڈ)
رابطہ نمبرز:
📞 0342-0892125
📞 0318-9074747
اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو قبول فرمائے اور اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین 🤲

قوم پرستی، لسانیت اور تعصب سے بائیکاٹ کریں
09/03/2026

قوم پرستی، لسانیت اور تعصب سے بائیکاٹ کریں

25/02/2026

زبان کی حفاظت کریں
غیبت، بہتان اور فضول باتوں سے بچیں،
روزہ صرف بھوک کا نام نہیں،
اخلاق بھی روزہ دار ہونے چاہییں۔

نصف شعبان
04/02/2026

نصف شعبان

04/02/2026

شبِ برات کی مخصوص عبادات ثابت نہیں،✨
اصل عبادت وہی ہے جو نبی ﷺ نے سکھائی۔🌷
سنت کو اپنائیں، بدعت سے بچیں۔💫

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اصلاح مسلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share