08/09/2022
اینڈرائڈ موبائل استعمال کرنے والے خواتین و حضرات کے لیے خوشخبری
*موبائل گرافکس کورس*
اب آپ اپنے موبائل پر بھی بنا سکتے ہیں خوبصورت ڈیزائننگ، گرافک ڈیزائننگ ، خوبصورت پوسٹس، اپنی شاعری کو مزید چار چاند لگائیں..
بے شمار فوائد کا حامل یہ کورس شروع ہونے جا رہا ہے.
اس کورس کا مختصر سا تعارف ضرور پڑھیئے ۔
*فوائد۔۔۔*
👈 آپ فیس بک پر منظم گروپ یا پیج کے ایڈمن ہیں تو خوبصورت پوسٹیں ڈیزائن کر سکتے ہیں۔
👈 اپنی آئی ڈی یا پیج کے لئے ڈی پی یا کور ڈیزائین کر سکتے ہیں۔
👈 تین چار ایپس ملا کر آپ اشتہار ڈیزائن کر سکتے ہیں ۔۔
👈 آپ کسی ادارے کے منتظم ہیں اپنے ادارے کی سوشل میڈیا پر اشتہارات کے ساتھ پبلسٹی کر سکتے ہیں ۔۔۔
👈 الیکٹرانک میڈیا سٹائل کی بریکنگ نیوز ڈیزائن کر سکتے ہیں ۔۔۔
👈 سوشل میڈیا پر آئے روز ہونے والی قسما قسم کی ایکٹوٹیز اور تحاریک میں منظم پوسٹس ڈیزائن کر سکتے ہیں۔۔۔
👈 سب سے بڑھ کر یہ ایک ہنر ہے جوکہ آپ کو آن لائن کمانے میں مدد فراہم کر سکتا ہے ۔۔۔
👈 تھری ڈی ڈیزائن آپ موبائل میں تیار کر سکتے ہیں ۔۔۔
👈 بزنس کارڈ موبائل میں تیار کرسکتے ہیں.
👈پینافلیکس موبائل میں ڈیزائن کرسکتے ہیں اور اس کا پرنٹ بھی نکلواسکتے ہیں
👈 واٹس ایپ اسٹیکرز موبائل میں بناسکتے ہيں.
نوٹ۔۔۔۔
کلاس میں آپ اپنے اینڈرائڈ موبائل سے شامل ہوں گے ۔۔
کلاس میں شامل ہونے کے لئے زیادہ تعلیم یافتہ ہونا شرط نہیں ہے بلکہ آپ اگر موبائل کے استعمال سے ہلکی پھلکی شدوبد رکھتے ہیں تو آپ اس کلاس کا حصہ بن سکتے ہیں۔
کورس کی مدت: 30 دن
داخلہ فیس: 500
خواہشمند خواتین و حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کريں ۔
برائے رابطہ:
آسی ڈیجیٹل اکیڈمی
03003020930