Sui News Network

Sui News Network سوئی ڈیرہ بگٹی زین کوہ پیرکوہ کے ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے پیج کو فالو کریں

12/05/2026

ہائے سوئی تیری قسمت…
گیس کے حوالے سے سوئی میں جو ٹائم ٹیبل بنایا گیا تھا، اُس کے مطابق بھی عوام کو گیس فراہم نہیں کی جا رہی۔
نہ گیس میں پریشر ہے، نہ ہی مقررہ وقت پر سپلائی دی جا رہی ہے۔
عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ متعلقہ حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
اہلِ سوئی مطالبہ کرتے ہیں کہ گیس کی فراہمی کو فوری بہتر بنایا جائے اور طے شدہ شیڈول پر عمل یقینی بنایا جائے۔

سوئی میں گیس کا مسئلہ ابھی تک حل نہ ہو سکا تھا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ، جسے ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا گیا تھا، دوبارہ شروع کر ...
11/05/2026

سوئی میں گیس کا مسئلہ ابھی تک حل نہ ہو سکا تھا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ، جسے ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا گیا تھا، دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔
عوام پہلے ہی گیس کی بندش سے شدید مشکلات کا شکار ہیں، اب بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے زندگی مزید مشکل
بنا دی ہے۔
گیس پانی بجلی جیسے بنیادی مسئلوں کو ہنگامی بنیادوں پر حل کریں

ہم متعلقہ حکام اور خصوصاً سرفراز صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے اور سوئی کے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔
Assistant Commissioner Sui Deputy Commissioner Dera Bugti District Administration Dera Bugti Assistant Commissioner Sui Wadera Ghulam Nabi Bugti

سوئی واپڈا نے 16 کروڑ ہڑپ کرنے کے  بعد بگٹی کالونی کے سائیڈ میں لوڈ شیڈنگ دوبارہ شروع کردیا ٹرالی اوررلوڈ کا کہے کر   بج...
11/05/2026

سوئی واپڈا نے 16 کروڑ ہڑپ کرنے کے بعد بگٹی کالونی کے سائیڈ میں لوڈ شیڈنگ دوبارہ شروع کردیا
ٹرالی اوررلوڈ کا کہے کر بجلی ڈم کرنا بھی معمول بن گیا ہے
میر سرفراز صاحب سے گزارش ہے
واپڈا کے افسران سے بات کرکے بگٹی کالونی کے لئے ایک نئی ٹرالی بحال کروا دے
شکریہ
Everyone Assistant Commissioner Sui Deputy Commissioner Dera Bugti District Administration Dera Bugti Assistant Commissioner Sui آل ڈیرہ بگٹی Hafeez Bugti Wadera Ghulam Nabi Bugti Voice Of سوئی

ہر دفعہ نواب دین کالونی کو نظر انداز کیا گیا اس دفعہ بھی کیا جارہا ہے جو کہ محلے والوں کی طرف سے نہ قابل برداشت ہے۔🙄  وز...
06/05/2026

ہر دفعہ نواب دین کالونی کو نظر انداز کیا گیا اس دفعہ بھی کیا جارہا ہے جو کہ محلے والوں کی طرف سے نہ قابل برداشت ہے۔🙄
وزیر اعلیٰ اور ٹاؤن چیئرمین عزت اللہ سے درخواست ہے کہ اس دفعہ اس محلے کو نظر انداز نہ کیا جائے 😶
Everyone Assistant Commissioner Sui Assistant Commissioner Sui District Administration Dera Bugti Deputy Commissioner Dera Bugti

سوئی میں نئے روڈ بنتے ہی آور سپیڈ اپنے عروج پر ہے لیکن بدقسمتی سے ٹریفک پولیس و انتظامیہ ہم اس خاموش کی نیند سورہی ہے اگ...
05/05/2026

سوئی میں نئے روڈ بنتے ہی آور سپیڈ اپنے عروج پر ہے لیکن بدقسمتی سے ٹریفک پولیس و انتظامیہ ہم اس خاموش کی نیند سورہی ہے اگر سپیڈ مارنے والوں کو بھاری جرمانہ پڑھتا تو آج قیمتی جانیں ضائع نہیں ہوتے ۔

بلوچستان کے شہر خضدار سے تعلق رکھنے والی آمنہ شفیع نے اپنی زندگی یتیم بچوں کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ وہ گزشتہ 13 برسوں سے ی...
03/05/2026

بلوچستان کے شہر خضدار سے تعلق رکھنے والی آمنہ شفیع نے اپنی زندگی یتیم بچوں کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ وہ گزشتہ 13 برسوں سے یتیم بچوں کے لیے رہائش، خوارک اور تعلیم کا بندوبست کر رہی ہیں۔
Everyone

میر آفتاب بگٹی کہ قافلے پر بارکھان میں حملے کے اطلاعات ہے اللّٰہ رحم فرمائے
03/05/2026

میر آفتاب بگٹی کہ قافلے پر بارکھان میں حملے کے اطلاعات ہے اللّٰہ رحم فرمائے

02/05/2026

نواب دین کالونی میں پانی کے مسئلے کے حل کے لیے ایک گلی میں نئی پائپ لائن بچھانا خوش آئند اقدام ہے، جس پر انتظامیہ اور متعلقہ ادارے قابلِ تعریف ہیں۔

تاہم افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اس دوران ایک گھر کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔
انتظامیہ اور پی ایچ ای کے افسران سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس گھر کو بھی فوری طور پر نئی اور قانونی پانی کی کنکشن فراہم کی جائے تاکہ وہاں کے رہائشی بھی بنیادی سہولت سے محروم نہ رہیں۔

شکریہ۔
Everyone District Administration Dera Bugti Deputy Commissioner Dera Bugti Assistant Commissioner Sui Assistant Commissioner Sui Voice Of سوئی آل ڈیرہ بگٹی

01/05/2026

مشتاق, شوکت اور مزار کلپر بگٹی کی نماز جنازه كل صبح 9 بجے پرانا کلپر کالونی سوئی میں ادا کیا جائے گا --خاندانی ذرائع

01/05/2026

ایک گھر کے تین بھائیوں کو قتل کرنا میں سمجھتا ہوں یہ۔ گنڈا گردے ہے
اللہ پاک مرحومز کو جنت الفردوس میں اللہ مقام عطا فرمائے اور فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے

بگٹی کالونی رنگ روڈ کی طرف موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ ہونے کی اطلاع جس کے نتیجے میں باقی نامی شخص قوم حبیبانی جانبحق ٫ ذرائع
01/05/2026

بگٹی کالونی رنگ روڈ کی طرف موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ ہونے کی اطلاع جس کے نتیجے میں باقی نامی شخص قوم حبیبانی جانبحق ٫ ذرائع

Address

Islamabad

Telephone

+923333510701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sui News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share