Tanveer Chuadhry

Tanveer Chuadhry Sale trainers plan, develop, implement and evaluate training and development programs for company sa

Stand out from the crowd. A professionally crafted CV increases your chances of scoring maximum job interviews.Is your C...
17/01/2022

Stand out from the crowd. A professionally crafted CV increases your chances of scoring maximum job interviews.

Is your CV interview worthy?

Send us your current CV now at [email protected] in order to get the critical evaluation report and rate card.

خود کو ایک chance تو دیں۔۔سولہ سال پڑھ کر تین سال تک نوکری ڈھونڈ سکتے ہو؟بےروزگاری کے ہاتھوں ذلیل ہوسکتے ہو؟ایک مہینہ سک...
16/01/2022

خود کو ایک chance تو دیں۔۔

سولہ سال پڑھ کر تین سال تک نوکری ڈھونڈ سکتے ہو؟

بےروزگاری کے ہاتھوں ذلیل ہوسکتے ہو؟

ایک مہینہ سکل (Skill) سیکھ کر 6-5 ماہ اس پہ محنت نہیں کر سکتے؟

6 مہینے دل لگا کر محنت نہیں کر سکتے؟

ایک بار سمندر میں کود کر تو دیکھیں۔

صرف چھ ماہ کی تو بات ہے۔

رزلٹ نہ ملے تو سمجھ لینا 6 مہینے دیر سے پیدا ہوئے تھے!!

For more details contect me

پیسے درختوں پر نہیں لگتے۔۔۔ بچپن سے سنتے آ رہے ہیںلیکن مجھ پر اب یہ راز کھلا۔۔۔۔کہ پیسے درختوں پر لگتے ہیں!!!فری لانسنگ ...
12/01/2022

پیسے درختوں پر نہیں لگتے۔۔۔ بچپن سے سنتے آ رہے ہیں

لیکن مجھ پر اب یہ راز کھلا۔۔۔۔

کہ پیسے درختوں پر لگتے ہیں!!!

فری لانسنگ کا بیج بوئیں

اپنی Skill سے اس کو سینچیں

محنت اور مستقل مزاجی سے اس کی آبیاری کریں

اور پھر اس پہ درخت کا میٹھا پھل انجوائے کریں

کیا آپ بھی ایسا ہی درخت لگانے اور باآسانی گھر بیٹھے کمانے کے خواہش مند ہیں؟؟؟

تو فری لانسنگ کا انتخاب کریں

آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں

فری لانسنگ میں کامیاب ہونے کیلئے
آپ کے پاس کسی Skill کا ہونا ضروری ہے۔۔۔۔
اور کچھ نہیں تو لیڈرشپ اور مینجمنٹ کی سکل تو آتی ہو

اب بات آتی ہے بیچیں کہاں؟

دنیا کی سب سے بڑی Markete place یعنی Upwork کا ذکر سر فہرست آتا ہے۔

یہاں آپ اپنے ہنر کو سکل کی منڈی میں مہنگے داموں بیچ سکتے ہیں۔

ہمارا Upwork کا اگلا بیچ 30 جنوری سے شروع ہو رہا ہے

اگر آپ بھی اس منڈی میں اپنی سکل کا پودا لگانا چاہتے ہیں تو ابھی کمنٹ میں لکھیں
Upwork Money Tree

ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کر لے گی

بس اتنا بتانا تھا کہ ایک ڈالر میں 178 روپے ہوتے ہیں۔ چلو تھوڑی ضرب اور لگاتے ہیں                    3910 × 178 = 6,95,98...
12/01/2022

بس اتنا بتانا تھا کہ ایک ڈالر میں 178 روپے ہوتے ہیں۔

چلو تھوڑی ضرب اور لگاتے ہیں

3910 × 178 = 6,95,980

جی 6 لاکھ پچانوے ہزار 9 سو اسی۔ سکہ رائج الوقت

آپ بھی کر سکتے ہیں۔ صرف 6 مہینے کیلیے مرنا ہے۔

لوگوں کی کہانیاں پڑھتے پڑھتے سال نکل جائے گا۔ عمل کرنے کا پہلا موقع پچھلا جنوری تھا۔ اور دوسرا اب۔

فری لانسنگ کا 112 نمبر بیچ 20 جنوری سے شروع ہو رہا ہے۔

کمنٹس سیکشن میں فری لانسنگ لکھ دیں۔ ہماری ٹیم خود رابطہ کرے گی۔

 Nobody can give job guarantee keep it mind.if somebody giving job guarantee,he/she is fakeGuerrilla cv increases chance...
12/01/2022


Nobody can give job guarantee keep it mind.if somebody giving job guarantee,he/she is fake

Guerrilla cv increases chances of interviews.
Is your cv interview worthy?please share your Cv at [email protected] and our team will share free evaluation report and service rate card
Or whats app https://wa.me/message/WHEQGWSFMKPHO1

لوگ وائٹ کالر جابز کو کاروبار پر فوقیت دیتے ہیں۔حلانکہ اپنا کاروبار کامیابی سے چلانا زیادہ منافع بخش کام ہے۔یونیورسٹیز ا...
12/01/2022

لوگ وائٹ کالر جابز کو کاروبار پر فوقیت دیتے ہیں۔

حلانکہ اپنا کاروبار کامیابی سے چلانا زیادہ منافع بخش کام ہے۔

یونیورسٹیز اور کالجز میں آپ کو اچھا نوکر بننا سکھایا جاتا ہے کاروبار چلانے اور سکھانے کے اصول بہت کم کورسز کا حصہ ہیں۔

اسی طرح انٹرنیٹ سے کمانے والے انسان کو لوگ گھر بیٹھا نکھٹو سمجھتے ہیں۔ جب کہ موجودہ زمانہ انٹرنیٹ کا زمانہ ہے۔

آپ سب کی اب بھی یہی سوچ ہے کہ اچھی سی نوکری مل جائے۔ تاکہ آپ سب کو فخر سے بتا سکیں آپ فلاں جگہ فلاں پوسٹ پر جاب کرتے ہیں۔

جب تک انٹرنیٹ سے گھر بیٹھے کمانے والی سوچ عام ہو کر اس معاشرے کے لیے قابل فخر بنے گی اس بھیڑ چال سے مختلف چل کر پہلے سے انٹرنیٹ سے کمانے والے افراد آپ سے بہت آگے نکل چکے ہوں گے۔

جیسے آج سے پانچ یا دس سال پہلے جن لوگوں نے انٹرنیٹ سے کمانا شروع کیا آج وہ نہ صرف آن لائن کما کر لکھ پتی اور کروڑ پتی بن گئے ہیں بلکہ آپ سب لوگوں کو سکھانے کے لیے مختلف پیڈ کورسز بھی کروا رہے ہیں یعنی وہ آپ کے استاد بن چکے ہیں۔

انٹرنیٹ سے کمانے کے مختلف طریقے ہیں ان میں سے ایک Affiliate Marketing بھی ہے۔

آپ گھر بیٹھے ڈالرز کما سکتے ہیں۔

نہ پراڈکٹ بنانے کا جھنجھٹ نہ اس کو رکھنے کے لیے گودام کی ضرورت نہ ڈلیور کرنے کے لیے کورئیر کمپنیوں کی منتیں بس آپ نے گاہک ڈھونڈنا ہے اور اپنا کمیشن کھرا کرنا ہے ۔اسی ہنر کو Affiliate Marketing کہتے ہیں۔

آپ چند ہزار سے اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔

اگر آپ نوکری کرتے ہیں، کاروبار کر رہے ہیں یا بیروزگار ہیں ۔ ایک نیا ذریعہ آمدن شروع کرنے میں آپ کا ہی فائدہ ہے۔

یہ سب کرنا کیسے ہے؟ یہ ہم آپ کو سکھائیں گے۔

ہمارے Amazon Affiliate Marketing کورس کا حصہ بن جائیں۔

معلومات کے لیے کمینٹس میں

Amazon Affiliate Marketing
لکھیں۔

اور ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کر لے گی۔

Address

Islamabad
Islamabad
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00

Telephone

+923189119220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanveer Chuadhry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tanveer Chuadhry:

Share