Elegant Marketing Track Islamabad

Elegant Marketing Track Islamabad Business Promoters

Advance Your Education with BTEC HND a unique pathway to📚 B.Sc. (Hons) Computing 📚 B.Sc. (Hons) Business.Scholarships av...
09/10/2024

Advance Your Education with BTEC HND a unique pathway to
📚 B.Sc. (Hons) Computing 📚 B.Sc. (Hons) Business.
Scholarships available for early applicants!
📞 +92 333 1141451 | +92 340 0478155 | +92 51 6127647
📍 21-W, AK Fazl-e-Haq Road, Blue Area, Islamabad (Opposite Polyclinic)
https://lnkd.in/dj3-vqMM https://lnkd.in/dF55GY3X

Take your education to the next level! 🚀📚Enrol in BTEC HND; a unique pathway to 🎓B.Sc. (Hons) Computing   🎓Bachelors (Ho...
02/10/2024

Take your education to the next level! 🚀
📚Enrol in BTEC HND; a unique pathway to
🎓B.Sc. (Hons) Computing 🎓Bachelors (Hons) Business
🔎Scholarships are available Early Birds!
For further queries:
📞+92 333 1141451 +92 340 0478155 +92 51 6127647
📍 AK Fazl-e-Haq Road, Opposite Polyclinic, Blue Area, Islamabad

28/09/2024
22/09/2024

**ایک ایسی تحریر جسے روزانہ پڑھنے کی ضرورت ہے:**
’’مؤمن کو کافر کہنے میں اتنی ہی احتیاط کرنی چاہیے، جتنی کسی شخص کے قتل کا فتویٰ صادر کرنے میں کی جاتی ہے، بلکہ یہ معاملہ اس سے بھی زیادہ سخت ہے۔ کسی کو قتل کرنے سے کفر میں مبتلا ہونے کا خوف تو نہیں ہے، مگر مؤمن کو کافر کہنے میں یہ خوف بھی ہے کہ اگر فی الواقع وہ شخص کافر نہیں ہے، اور اس کے دل میں ذرہ برابر بھی ایمان موجود ہے، تو کفر کی تہمت خود اپنے اوپر پلٹ آئے گی۔ پس، جو شخص اللہ تعالیٰ کا خوف اپنے دل میں رکھتا ہو، اور جس کو اس کا کچھ بھی احساس ہووہ کبھی کسی مسلم کی تکفیر کی جرأت نہیں کر سکتا. جو شخص، مسلمان کی تکفیر کرتا ہے، وہ دراصل اللہ کی اُس رسی پر قینچی چلاتا ہے، جس کے ذریعے سے مسلمانوں کو جوڑ کر ایک قوم بنایا گیا ہے. اب ہم دیکھ رہے ہیں کہ علمائے دین میں کافروں کو مسلمان بنانے کا اتنا ذوق نہیں، جتنا مسلمانوں کو کافر بنانے کا ذوق ہے‘‘
*سید ابوالاعلی مودودیؒ*

✅ مری پر سی ون کے ساتھ ملحقہ، بہترین لوکیشن ✅ لگژری اپارٹ منٹ: دو بیڈ، باتھ اور کچن۔✅ محفوظ سرمائی کاری۔✅ کرایہ پر شلٹن ...
01/08/2022

✅ مری پر سی ون کے ساتھ ملحقہ، بہترین لوکیشن
✅ لگژری اپارٹ منٹ: دو بیڈ، باتھ اور کچن۔
✅ محفوظ سرمائی کاری۔
✅ کرایہ پر شلٹن ہوٹل کے پاس ہے۔
آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کرنے کیلئے رابطہ فرمائیں
عبدالستار اصلاحی +92 333 6667700

✅ اسلام آبادای ایم ای کالج کے ساتھ✅ آئی چودہ سیکٹر ڈبل روڑ سے تیس فٹ راستہ✅ بہترین لوکیشن ✅ محفوظ سرمائی کاری✅ تیزی سے...
30/07/2022

✅ اسلام آبادای ایم ای کالج کے ساتھ
✅ آئی چودہ سیکٹر ڈبل روڑ سے تیس فٹ راستہ
✅ بہترین لوکیشن
✅ محفوظ سرمائی کاری
✅ تیزی سے تعمیرات جاری (دوسری چھت ڈالی جا چکی)
آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کرنے کیلئے رابطہ فرمائیں
عبدالستار اصلاحی 0333-6667700

Address

Main GT Road, Motorway Chowk, Taqwa Market, G-14
Islamabad
460000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elegant Marketing Track Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share