وائس آف سادات گلگت بلتستان

وائس آف سادات گلگت بلتستان پوری انسانیت کا خدمت کرنا سادات سماجی تحریک گلگت بلتستان کا اولین ترجیح ہے GB

01/10/2026
24/09/2026

بٹگرام بلندکوٹ سے تعلق رکھنے والے مشاہد حسین شاہ نے فرسٹ ایئر میں 600 میں سے 524 نمبر حاصل کئے، جس پر انہیں اور ان کے پورے خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

congratulations shah shab
24/09/2026

congratulations shah shab

چلاس گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سید فداء اللّٰہ شاہ نے ایبٹ آباد بورڈ سے ایف ایس سی کے امتحان میں 1025 نمبرز لیکر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ جس پر انہیں اور انکے پورے خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
امید ہے وہ مستقبل میں بھی اپنی محنت اور جدوجہد کا سلسلہ برقرار رکھیں گے ۔

کی شان عوام کی پہچان سےسید جلال شاہ
22/09/2026

کی شان عوام کی پہچان سےسید جلال شاہ

Address

F. 8 Markas Islambad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وائس آف سادات گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to وائس آف سادات گلگت بلتستان:

Shortcuts

Share