𝐑𝐤 𝐏𝐚𝐤𝐭𝐡𝐮𝐧

𝐑𝐤 𝐏𝐚𝐤𝐭𝐡𝐮𝐧 ⊱ 𝐎𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐩𝐚𝐠𝐞, 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞
𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐨 𝐚𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐬𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚
𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐥𝐥 𝐤𝐢𝐧𝐝𝐬 𝐨𝐟 𝐢𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐯𝐢𝐝𝐞𝐨𝐬. ⊰

16/08/2026

عمران خان صاحب نے دنیا کو بتایا کہ (لاالہ الااللہ) انسان کو مظبوط بنا دیتا اس شخص دنیا بھر میں کہا کہ ہمارے دین اسلام ہے 💯 اگر اسلام کے خلاف ایک لفظ کسی نے کہا تو ہم اس کے ساتھ لڑیں گے 🫵👑

15/08/2026

دبئی پولیس نے کمال کردیا Location App کے ذریعے سے چور کو پکڑ لیا واہ اسے کہتے ہے ٹیکنالوجی ویڈیو دیکھیں

13/08/2026

چائنا کے ایک دفتر میں ربورٹ سے زیادہ کام لینے سے غصہ آگیا لہذا اپنے قیمتی سامان کا خود حفاظت کریں

13/08/2026

ماں کا ایک ایسا رشتہ ہے کہ وہ اپنے بچوں کے لیے حد تک جاتی ہے ماں ماں ہوتی ہے چاہیے وہ انسان کا یا جانور کی

12/08/2026

14اگست منانے سے پہلے اپنا تاریخ دیکھیں 💯❓
کہ پاکستان بننے سے پہلے ہم کہاں کے تھے 🤔🫵
#𝗤𝘂𝗮𝗶𝗱𝗲𝗔𝘇𝗮𝗺

10/08/2026

مت کرو غرور مت کرو انسان بہت کمزور ہے 😭
اپنے رب کو ناراض مت کرو پیسہ کیا چیز ہے 💔
بنگلہ ۔گاڈی آج آپ کے پاس ہے کل نہیں ہوگا
اس پانی دنیا میں ہم سب مسافر ہیں 💔🤲
#𝗤𝘂𝗮𝗶𝗱𝗲𝗔𝘇𝗮𝗺

10/08/2026

عمران خان صاحب کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دوران ملاقات میں کیا بہس ہوگیا اور امریکی میڈیا نے عمران خان صاحب سے کیا کیا سوالات کئے
#𝗤𝘂𝗮𝗶𝗱𝗲𝗔𝘇𝗮𝗺

09/08/2026

کسی بھی سرکاری ملازم کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ باہر سے کھانا پینا کر کے اور بل ادا نہ کریں بلکل نہیں
اگر کسی بھی کاروباری شخصیت نے سرکاری ملازم کے ساتھ بد اخلاقی کیا تو اس بندے کے ساتھ کاروائی ہونا چاہیے اس کے کاروبار کے ساتھ نہیں
ہم بھی پاکستان کے رہنے والے ہیں ہم کاروبار کرتے ہیں
ہمارے گھر کا چولہا اس کاروبار سے چلتا ہے
سندھ حکومت سے یہ اپیل ہے کہ اس واقعے کا نوٹس لیا جائے اور اس شخص کو انصاف دلادے
شکریہ جناب وزیر اعلیٰ سندھ
#𝗤𝘂𝗮𝗶𝗱𝗲𝗔𝘇𝗮𝗺 #سندھ #حکومت

08/08/2026

یہ ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے اس ویڈیو میں پختون بھائی پر جو ظلم ہوا ہے 😭 یہ برداشت سے باہر ہے
قومیت تو دور کا بات ہے انسانیت میں بھی نہیں ہوتا ہے
سندھ حکومت سے اس بربریت کا مطالبہ کیا ہے اور اس واقعے کا نوٹس جلد سے جلد لیا جائے
#سندھ #حکومت

08/08/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
#𝗤𝘂𝗮𝗶𝗱𝗲𝗔𝘇𝗮𝗺

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐑𝐤 𝐏𝐚𝐤𝐭𝐡𝐮𝐧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share