UK-Plus TV

UK-Plus TV Advertisment, Enioyment, Educatation

کرایہ کے ٹٹو۔
15/07/2026

کرایہ کے ٹٹو۔



آج چوچنگ میں مکمل پہیہ جام ہڑتال شروع ہے۔ یہ واقعہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے کہ ایک معمولی تنازعے کو اس حد تک بڑھ...
30/04/2026

آج چوچنگ میں مکمل پہیہ جام ہڑتال شروع ہے۔
یہ واقعہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے کہ ایک
معمولی تنازعے کو اس حد تک بڑھا دیا گیا کہ نہ صرف ہمارے چوچنگ کے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا بلکہ مزید آٹھ افراد کو بھی نامزد کرکے ان پر پرچہ درج کر دیا گیا۔ یہ عمل انصاف اور انسانیت دونوں کے اصولوں کے خلاف ہے، جو عوام میں بے چینی اور غصے کو جنم دے رہا ہے۔ کسی بھی مہذب معاشرے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فرض ہوتا ہے کہ وہ عوام کے ساتھ عزت، برداشت اور انصاف کا رویہ اپنائیں، نہ کہ طاقت کا ناجائز استعمال کریں۔
اسی ناانصافی کے خلاف آج چوچنگ کے عوام نے مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ لوگ اپنے حقوق کے لیے متحد ہیں اور ہر قسم کی زیادتی کے خلاف کھڑے ہونے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ اگر ہمارے جائز مطالبات کو فوری طور پر تسلیم نہ کیا گیا تو عوام مزید سخت لائحہ عمل اختیار کرنے پر مجبور ہوں گے، جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔
ہم پرامن طریقے سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ اعلیٰ حکام اس معاملے کا نوٹس لے کر فوری اور منصفانہ کارروائی کریں گے تاکہ علاقے میں امن و امان بحال ہو اور عوام کا اعتماد بحال کیا جا سکے۔

01/03/2026

چانو پارٹ 2
چانو پر دوسرا البم بہت مزیدار ہے سننے کو

゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

01/03/2026

اسلام آباد میں حلات انتہائی خراب

26/02/2026

پاک فضائیہ نے باقاعدہ طور پر جنگ کیلئے اڑان بھرنا شروع کردیا۔ یا اللہ خیر کرے دونوں مسلم ممالک ہیں۔

26/02/2026

یا اللہ خیر۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ جاری ہے ۔
پاکستان نے غضب الحق کے نام سے آپریشن شروع کردیا
゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

24/02/2026

چانو کی ایک خوبصورت ویڈیو
゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

06/02/2026

View of Kamila city, Kohistan Upper
゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

04/02/2026

Complete documentary on Dasu Dam

゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

02/02/2026

یہ کونسی جگہ۔
What place is this? It's a very beautiful place


゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UK-Plus TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UK-Plus TV:

Shortcuts

Share