13/09/2025
ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ۔ قلعہ عبداللہ فائرنگ سے ایک شخص شیرو ولد سرخئ قوم حمید زئ قلعہ عبداللہ شدید زخمی ہوئے ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ایمرجنسی روم میں فوری طور طبی امداد فراہم کی گئی اور ایمبولینس کے ذریعے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا 10.00am------2025-09-13