انسانیت کی آواز

انسانیت کی آواز The Voice Of Humanity

11/04/2024

بہاولنگر/ایس ایچ او ، اے ایس آئی پولیس اہلکار گرفتار
بہاولنگر : ایس ایچ او تھانہ مدرسہ پولیس پارٹی کی جانب سے چک سرکاری میں چھاپے کا معاملہ
بہاولنگر : ریڈ کرنیوالے ایس ایچ او سب انسپکٹر رضوان عباس ، اے ایس آئی محمد نعیم اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کرلیا گیا
بہاولنگر : ایف آئی آر فرائض میں غفلت برتنے غیر قانونی محبوس رکھنے کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج
بہاولنگر : ڈی پی او نے واقعے میں ملوث ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو معطل کرکے محکمانہ کاروائی کا حکم دیدیا
بہاولنگر : ایف آئی آر نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او سیف اللہ حنیف کی مدعیت میں درج کی گئی ہے
بہاولنگر : اے ایس آئی محمد نعیم نے اہلکاران کے ہمراہ 8 اپریل کو چک سرکاری میں محمد انور جٹ کے گھر رفاقت کی گرفتاری کےلئے ریڈ کیا
بہاولنگر : اہلخانہ نے مزاحمت کی اور ایک پولیس اہلکار کو کمرے میں بند کردیا
بہاولنگر : اے ایس آئی محمد نعیم نے ایس ایچ او رضوان عباس کو موقع پر بلوالیا
بہاولنگر : ایس ایچ او رضوان عباس پولیس اہلکار مبینہ طور پر دیواریں پھلانگ کر محمد انور کے گھر داخل ہوگئے
بہاولنگر : ایس ایچ او پولیس ٹیم نے گھر میں موجود خواتین کے ساتھ نازیبا رویہ اختیار کرتے تشدد کیا
بہاولنگر : بعد ازاں محمد انور جٹ کا بیٹا محمد خلیل اور دیگر اہل محلہ نے جمع ہوکر ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو کمرے میں بند کرکے یرغمال بنالیا
بہاولنگر : کمرے میں بند کرکے ایس ایچ او رضوان عباس کی ویڈیو بھی بنائی
بہاولنگر : بعدازاں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
بہاولنگر : ایلیٹ فورس پولیس نے ایس ایچ او رضوان عباس اور دیگر پولیس اہلکار کو آزاد کروالیا گھر میں موجود افراد کو تشدد کا نشانہ بناتے گرفتار کرلیا
بہاولنگر : پولیس اہلکاروں نے محمدانور جٹ، اسکے بیٹے آرمی ملازم محمد خلیل ، اینٹی نارکوٹکس ملازم محمد ادریس اور دیگر کو گرفتار کرکے ساتھ لےگئے
بہاولنگر : پولیس نے تھانہ مدرسہ میں محمد انور جٹ اسکے بیٹے آرمی ملازم محمد خلیل اور گھر کی خواتین سمیت 23 افراد کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرلی
بہاولنگر : پولیس نے آرمی ملازم خلیل اسکے بھائی ادریس والد انور اور دیگر کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا
ہاولنگر : پولیس نے آرمی ملازم محمد خلیل اسکے بھائی محمد ادریس اور والد محمد انور کو گرفتار کرنے کے باوجود عدالت بھی پیش نہیں کیا
بہاولنگر : دوسری جانب ایس ایچ او رضوان عباس دیگر پولیس اہلکار کی کمرے میں بند بنائی ویڈیو منظر عام پر آگئی اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔۔

29/08/2022
09/08/2022
26/04/2022

ملک میں ڈیزل کی شدید قلعت خاص کر بھاولنگر ضلع میں کسان پیچارہ گیلن اٹھا کر پیسے ھاتھ میں لے کر در بدر ۔فصل پک کے تیار ڈیزل کٹائی کیلے ضروری ۔ایکشن کس نے لینا کوی پتہ نہیں سب خاموش۔اگر کسان نے از خود نوٹس لے لیا تو مہنگا پڑ جاے گا اس سے پہلے کوی اور لے لو۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انسانیت کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share