Syed Mir Ebadullah

Syed Mir Ebadullah live where you live to fear

Its not about what others are doing & what we are doing , its all about ideology and developments which our nation are d...
13/08/2022

Its not about what others are doing & what we are doing , its all about ideology and developments which our nation are doing to make bright future 🤷‍♂️

Qasmain😄
03/04/2022

Qasmain😄

Threat or Game ?
27/03/2022

Threat or Game ?

Even don,t have a single word 🤐Rip   😪
04/03/2022

Even don,t have a single word 🤐
Rip 😪

(إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون)💔Rest in peace 😥Gilgit Baltistan se taluq rakhny wale urdu or gilgit zuban ...
20/02/2022

(إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون)💔
Rest in peace 😥
Gilgit Baltistan se taluq rakhny wale urdu or gilgit zuban kay azeem shayar Jamshad Dukhi dunia fani se kuuj kar gaye
Allah inki maghfirat farmaye
Ameen 🤲

04/02/2022

"پاکستان خوامخواہ میں غریب"

دنیا کی گنتی میں ہو یا قارین کے الفاظ ہو آج تک یہی جملہ سننے کو ملا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ۔

کیسے ؟
پاکستان کے شمال سے سب سے بڑا دریا شروع ہوتا ہے مگر وہاں بجلی نہیں ہے ، بجلی پیدا پانی سے ہوتا ہے مگر پھر بھی بجلی نہیں ہے
کیوں ؟
کیونکہ پاکستان غریب ملک ہے ۔
پاکستان میں لوگ باہر ممالک جا کر کام کرتے ہے مگر سرکاری ملازمین گھر سے اپنے آفس جا کر کام نہیں کرتے اور کوئی تھوڑا بہت کام کرتے بھی ہے تو اعلی عہدیداروں کے ، غریب کے کام نہیں
کیوں ؟
کیونکہ پاکستان غریب ملک ہے ۔
وقت ضائع کرنے کیلیے گھنٹوں موبائل استعمال کرتے ہے مگر اس موبائل سے crypto currency سے کچھ فائدہ نہیں اٹھاتے سکتے
کیوں؟
کیونکہ پاکستان غریب ملک ہے ۔
پاکستان میں سبزی مہنگی ہے پھر بھی اپنی ضرورت پوری کرنے سے پہلے باہر سپلائی کرنا ہے
کیوں ؟
کیونکہ پاکستان غریب ملک ہے
پاکستان فیفا (FIFA) ولڈ کپ کیلیے سامان مہیا کرتا ہے مگر یہاں فٹبال کا کوئی مستقبل نہیں
کیوں ؟
کیونکہ پاکستان غریب ملک ہے
میرے خیال میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہر طرح کے وسائل ہے مگر پھر بھی خوامخواہ غریب ہے
اگر ان وسائل کا صحیح استعمال کیا جائے اور جھوٹ ، فریب ، دھوکے بازی ، فراٹ کو سائٹ پہ رکھ کر کام کیا جائے تو یہ خوامخواہ کی غربت کا خاتمہ ہو سکتا ہے

Earthquake again in Skardu 😔
29/01/2022

Earthquake again in Skardu 😔

27/01/2022
23/01/2022

صبح اٹھنے کے بعد مجھے ایک گھنٹے میں معلوم ہو جاتا ہے کہ کس طبقہ پہ کیا گزر رہی ہے (عمران خان )
تو ہر صبح ہمیں بھی معلوم ہوتا ہے مگر بات یہ ہے کہ جس پہ جو بھی گزر رہا ہے برا ہی گزر رہا ہے
😄😄

23/01/2022

پولیس جو عوام کا محافذ ہے وہ پاکستان میں ریاست کی بجائے سیاسی پارٹی کا وفادار بنے ہوئے ہیں
آج گلگت (جگلوٹ) میں ایک بےبس اور لاچار شخص جو ذہنی طور پر ٹھیک بھی نہیں ہے اس پر تشدد کے بعد اس کے خلاف کاروائی کا حکم بھی جاری
یہ پولیس جو خود کو عوام کا محافذ کہتے ہے ایک کرپٹ جج کو تو تحافظ فراہم کرے گا مگر ایک مظلوم شہری کو تحفظ دینے کی بجائے تشدد کرنے سے ہرگز نہیں کترائے گے

Address

Islamabad

Telephone

+923434248750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Mir Ebadullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Mir Ebadullah:

Share