Local Tribune

Local Tribune News, current affairs , Politics , National and international affairs ,Information , Entertainment,

16/04/2026

ایک سینیئر ایرانی آفیشل نے روئٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے آرمی چیف کے ایران کے دورے سے اختلافات میں کمی لانے میں مدد ملی اور تصفیئے کی امید جاگی ہے۔

12/04/2026

دوبارہ سے جنگ کی تیاری شروع
پاکستان سعودیہ کی تمام پوزیشن کو سنبھالے گا جس کے پہلے جیسے میں پاکستان نے اپنے جنگی سازو سامان سعودیہ میں تعینات کرنا شروع کر دیے ہے
دبئی اپنا جنگی سازو سامان اسرائیل سے لے کر آ رہا ہے
اور دبئی سعودیہ کی آپس میں بی مڈبھیڑ کا وقت قریب ہے
چائنہ ایران کو سپورٹ کر رہا ہے اور ایران کے ساتھ ہے
آگلی جنگ میں پاکستان ایران کا معاملہ بن سکتا ہے سعودیہ کی وجہ سے۔۔۔

10/04/2026

بریکنگ: شی جن پنگ اور تائیوان کی اپوزیشن لیڈر شینگ لی وان کے درمیان ملاقات

اسلام آباد میں جے ایف 17 تھنڈر فضائی نگرانی کرتے ہوئے
09/04/2026

اسلام آباد میں جے ایف 17 تھنڈر فضائی نگرانی کرتے ہوئے

09/04/2026

لبنان کی ہیلتھ منسٹری کے مطابق اسرائیلی حملوں کی تازہ کیمپین میں 203 لوگ شہید ہو چکے ہیں

09/04/2026

ایرانی میڈیا کے مطابق یہ حملے عرب امارات کر رہا ہے۔

09/04/2026

عرب امارات کا ایک سرکاری طیارہ کچھ دیر پہلے بن گوریان ایئرپورٹ، اسرائیل پہنچا ہے۔

09/04/2026

مغربی تہران میں دھماکوں کی آوازیں

08/04/2026

نیویارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ نے سیز فائر کے اعلان سے کچھ دیر پہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نیتھن یاہو سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

08/04/2026

ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق جے ڈی وینس اور چین کی وجہ سے سیز فائر ممکن ہو سکا۔

Address

Islamabad

Telephone

+923379878007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Local Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Local Tribune:

Share