17/08/2026
خیبر پختونخواہ میں حالات خراب کرنے والے کرائے کے لوگوں کو اسلام کے نام پر پختون قوم کو تباہ کرنے والوں کو ایک پختون پولیس افسر نے وہ سچ بتایا۔ یہ کوئی نہیں بتا سکتا۔کہ یہ کرائے لوگ اسلام کی دشمن اور ساتھ ساتھ میں پختون قوم کی دشمنوں ہیں سب کو معلوم ہونا چاہئے جو باتیں ایک دلیر مجاہد پختون پولیس افسر نے کی ہے یہ ہر پختون قوم کا بچہ بچہ جانتا ہے