ٹیم بابر خان ساموں پریشنگ

ٹیم بابر خان ساموں پریشنگ ~ Deputy General Secarety Pakistan People's Party Astore
~ Social Worker
~ Political Worker
(1)

پاکستان پیپلز پارٹی استور کے سینئر رہنما بابر خان ساموں گارڈ أف انر گورنر کے ساتھ۔♥️♥️♥️🇱🇾🇱🇾🇱🇾Babar Khan Sami Abbas Mosv...
11/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی استور کے سینئر رہنما بابر خان ساموں گارڈ أف انر گورنر کے ساتھ۔♥️♥️♥️🇱🇾🇱🇾🇱🇾
Babar Khan Sami
Abbas Mosvi
Amjad Hussain Advocate
Syed Mehdi Shah

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بابر خان ساموں کی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ صاحب سے ملاقات۔ملاقات کے دوران استو...
11/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بابر خان ساموں کی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ صاحب سے ملاقات۔
ملاقات کے دوران استور سمیت گلگت بلتستان کے عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں، پارٹی امور اور خطے کی مجموعی ترقی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عوامی خدمت، باہمی مشاورت اور علاقے کی فلاح و بہبود کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ �
Radio Pakistan
Syed Mehdi Shah Amjad Hussain Advocate Abbas Mosvi Babar Khan Sami

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بابر خان ساموں کی پارٹی کے معزز رہنماؤں اور معزز شخصیات کے ساتھ اہم نشست۔اس موقع پر ع...
11/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بابر خان ساموں کی پارٹی کے معزز رہنماؤں اور معزز شخصیات کے ساتھ اہم نشست۔
اس موقع پر عوامی مسائل، تنظیمی امور، باہمی مشاورت اور ضلع استور بالخصوص وادی پریشنگ کی ترقی سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عوامی خدمت، اتحاد اور مشاورت ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست کا بنیادی اصول ہے، اور ان شاء اللہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
Amjad Hussain Advocate Babar Khan Sami Abbas Mosvi

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی آمد، سید عباس موسوی، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں، کارکنوں اور علاقہ عمائدین سے ملاقا...
10/08/2026

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی آمد، سید عباس موسوی، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں، کارکنوں اور علاقہ عمائدین سے ملاقات۔ ملاقات میں علاقے کو درپیش عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سید عباس موسوی نے اہم مسائل گورنر کے سامنے رکھے، جبکہ گورنر سید مہدی شاہ نے ان کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون اور ترجیحی اقدامات کی یقین دہانی کرائی
۔
۔
۔
۔
۔
Babar Khan Sami Amjad Hussain Advocate Syed Mehdi Shah

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹیم بابر خان ساموں پریشنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share